جنات

  1. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ از ڈاکٹر پرویز ہود بھائی پچھلے ہفتے کومسیٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جو کہ پاکستان کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے کے اسلام آباد کیمپس کے شعبہ ہومینیٹیز کے زیر اہتمام ایک ورکشاپ ’’ جنات اور کالا جادو‘‘ کے نام سے منعقدہوئی۔ مہمان سپیکر راجہ ضیاء الحق تھے جن کے متعلق...
  2. ساقی۔

    Hamzad (همزاد)

    (مندر جہ ذیل تحریر ایک جگہ سے پڑھی ۔ اسے کے متعلق آپ کے خیالات جاننا چاہوں گا ۔) نایاب بھائی اور تمام مخفلین اﷲتعالیٰ نے انسان میں اپنی قدرت کاملہ سے اپنی طرف سے روح پھونکی اور اس روح کے ایک لطیف جزو کو انسان کا ساتھی بنا کے دنیا میں اس کے ساتھ لگا دیا،چونکہ یہ انسان کی اپنی ہی روح کا ایک...
  3. محمد منظور فرید

    جنات کا پیدائشی دوست گزشتہ تین ماہ

    جنات کا پیدائشی دوست شمارہ عبقری مئی 2013 علامہ لاہوتی پر اسراری جنات شکریہ ادا کرنے آئے میں نے انہیں سورۂ آل عمران کی وہی پہلی تین آیات تین سو انیس دفعہ اول و آخر سات دفعہ درود شریف پڑھنے کا عرض کیا اور ان کیلئے میں نے کہا میں آپ کیلئے خود دعا بھی کروں گا عمل بھی کروں گا آپ کے بچوں کے رشتے...
  4. arshadmm

    نور حرا اور علوی نستعلیق میں منزل

    پیارے ممبران ملاحظہ کیجئے نورحرا اور علوی نستعلیق فونٹ میں منزل پی ڈی ایف۔ یہ منزل قرآن کریم کی منتخب آیات پر مشتمل ہے جو کہ جنات و شیاطین اور دیگر حادثات سے بچاؤ کا ایک موئثر و مجرب عمل ہے۔ لنک درج ذیل ہے۔ منزل پی ڈی ایف
  5. شمشاد

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    اگر آپ کے قبضے میں ایک سچ مچ کا جن آ جائے اور وہ ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر رہے اور کہے، “ کیا حکم ہے میرے آقا؟“ تو آپ اسے کیا حکم دیں گے؟
Top