نور حرا اور علوی نستعلیق میں منزل

arshadmm

محفلین
پیارے ممبران ملاحظہ کیجئے نورحرا اور علوی نستعلیق فونٹ میں منزل پی ڈی ایف۔ یہ منزل قرآن کریم کی منتخب آیات پر مشتمل ہے جو کہ جنات و شیاطین اور دیگر حادثات سے بچاؤ کا ایک موئثر و مجرب عمل ہے۔ لنک درج ذیل ہے۔

منزل پی ڈی ایف
 
Top