صحیح کہا آپ نے میں بھی کہوں اتنی اچھی کیسے ہوگئیشاہ جی آپ اس کے چکر میں مت آئیں، ابھی یہ چلہ کاٹنے کے لیے کالا بکرا، پچاس گز لٹھا، لوبان کی دھونی اور نجانے کیا کیا، ان کے لیے پیسے مانگ لے گی۔
تو آپ بھائی لوگ اب مجھ سے کام کروا گے تب پیسے دو گے ہائے اللہ میاں ایسے ظالم بھائی کسی کو نا دینا
صحیح کہا آپ نے میں بھی کہوں اتنی اچھی کیسے ہوگئی
اللہ میاں ایسی ظالم بہنیں بھی کسی کو نہ دے جو بھائیوں کے کام کرنے کے پیسے مانگتی ہیں۔
اگر آپ کے قبضے میں ایک سچ مچ کا جن آ جائے اور وہ ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر رہے اور کہے، “ کیا حکم ہے میرے آقا؟“ تو آپ اسے کیا حکم دیں گے؟
تو آپ بھائی لوگ اب مجھ سے کام کروا گے تب پیسے دو گے ہائے اللہ میاں ایسے ظالم بھائی کسی کو نا دینا
اللہ میاں ایسی ظالم بہنیں بھی کسی کو نہ دے جو بھائیوں کے کام کرنے کے پیسے مانگتی ہیں۔
بہنوں نے خرچ کرنے ہوتے ہیں شاپنگ کرنی ہوتی ہے اور کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب بھائی اتنی کنجوسی بھی تو نا دکھیائں نا۔جانتے نہیں اللہ میاںنے یہ سب انہیں بہنوں کی دعاوں سے ہی تو دیا ہے
کر لو کسی چڑیل سے بات، اسے بھی آزما لیتے ہیں۔ لیکن کوئی ماڈرن قسم کی نہ ہو۔ ایسا نہ ہو کہ کام کاج کرنے کی بجائے سارا دن میک اپ کرنے میں ہی گزار دے۔ ویسے چڑیلیں میک اپ کرنے کے بعد کیسی لگتی ہیں؟
تو آپ یہ چاہتے ہیں کہ لوبان کی لکڑیس ے میں تیلے بھائی کو دھونی دوں
تو پھر وہ ظاہر ہوتے ہی یہ کیوں کہتے ہیں " کیا حکم ہے میرے آقا؟"
تو پھر وہ ظاہر ہوتے ہی یہ کیوں کہتے ہیں " کیا حکم ہے میرے آقا؟"