اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

فتویٰ لگانے والوں کو اپنا خوشی محمد خوب اچھا نبٹ لے گا ۔ آج کل ویسے بھی بڑا غصے میں رہتا ہے ۔ گاڑی اس کی پکڑی گئی ہے نئی مل نہیں رہی ۔ کام کے بغیر زیادہ ہی غصے میں رہتا ہے ۔
 

پپو

محفلین
یار کچھ پینے پلانے کی بات ہو رہی تھی یار میرا جن واپس کردو اتنا بڑا جن ہے اسکو بھی ڈکارنے والے ہیں
 

پپو

محفلین
دل تو سب کا کر رہا ہو گا یہ جن کو کیوں بدنام کیے جارہے ہو بھائی میرا جن تو بہت شریف جن ہے اسے یہ بری لت نہ لگا دینا
 

شمشاد

لائبریرین
حضرات حضرات یہاں اس جن کی بات ہو رہی ہے جو بوتل سے باہر نکل چکا ہے۔ اس جن کی بات نہیں ہو رہی جو ابھی بوتل کے اندر ہے۔
 

وجی

لائبریرین
جن کو پھر بوتل میں جانے کو کہوں گا کیا آپ کے خیال میں دنیا میں انسان کم جن زیادہ نہیں ہیں
 

زینب

محفلین
یہ جن سے اگے مزید جن کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مجھے اصلی میں کسی نے آفر کی تھی اس کے قبضے میں جن تھے اس نے کہا تھا ایک تم لے لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے کہا ہارٹ‌فیل کروانا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔
 
Top