اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

چاند بابو

محفلین
لو جی میرے خیال میں پپو بھائی کو ان کا جن واپس کر دینا چاہئے کیونکہ محفل کی چڑیل عمرے کے بعد واپس آ گئی ہے جب ہمارے پاس خود یہ چیزیں دستیاب ہیں تو ہم کسی کا احسان کیوں لیں۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
واہ واہ کیا بات کی ہے چاند بابو، بالکل صحیح کہا، جب ہم خود کفیل ہیں تو کسی کا احسان کیوں لیں۔
 
پپو

محفلین
ٹھیک ہے آپ میرا جن شکریہ کے ساتھ واپس کردیں اور آپ اپنی مدد آپ کے تحت اپنی چڑیلیں‌ اور جن نکال لائیں
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
پپو بھائی چند دن کے لیے مجھے یہ دن ادھار دے دو
مجھے اصل میں دیر سے اس دھاگے کی اطلاع پہنچی ورنہ میں شمشاد بھائی سے لے لیتا ان سے اچھی دعا سلام ہے
واپس کردوں گا۔
 
زینب

محفلین
اگر میرے قبضے میں جن آجائے تو میں خود سو جاوں گی اس سے سارے گھر کے کام کروایا کروں گی،۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا

ویسے مجھے سچی مچی آفر ہوئی تھی ایک چھوٹا سا چلہ کاٹ کے جن قبضے میں‌لینے کی پر میں نے صاف انکار کر دیا کہ مین ایسے کام کر کے اسلام سے خارج نہیں ہونا چاتی قسمے آفر ابھی تک قائم ہے۔۔۔۔
 
تیلے شاہ

محفلین
ارے نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے بےفکر ہو کر چلہ کاٹو
میرے بھی ایک دو کام پھنسے ہوئے ہیں وہ بھی کروا دینا
بعد میں توبہ تائیب ہو جائیں گے۔

تو پھر کب شروع کر رہی ہو چلہ
:hurryup:
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آپ اس کے چکر میں مت آئیں، ابھی یہ چلہ کاٹنے کے لیے کالا بکرا، پچاس گز لٹھا، لوبان کی دھونی اور نجانے کیا کیا، ان کے لیے پیسے مانگ لے گی۔
 
آج کل کے جن اپنی مرضی سے کام کرتے ہیں اور گھر کے کام وہ کم ہی کرتے ہیں۔ گھر کے کام کروانے ہیں تو کسی چڑیل کی بات کرو۔
 
تیشہ

محفلین
:chatterbox: میرے پاس جن آجائے تو :party:
سب سے پہلے میں عزیز امین ص کو اسکے حوالے کرنا چاہوں گی

kahan.gif
 
خرم

محفلین
رب تہاڈا بھلا کرے کڈی چنگی گل ایہہ

او یار کوئی جن ادھر سے گزر رہا ہے تو فوراَ باجو کے پاس پہنچے۔ بڑی مہربانی ہوگی۔:devil:
 
خرم

محفلین
اگر میرے قبضے میں جن آجائے تو میں خود سو جاوں گی اس سے سارے گھر کے کام کروایا کروں گی،۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا

ویسے مجھے سچی مچی آفر ہوئی تھی ایک چھوٹا سا چلہ کاٹ کے جن قبضے میں‌لینے کی پر میں نے صاف انکار کر دیا کہ مین ایسے کام کر کے اسلام سے خارج نہیں ہونا چاتی قسمے آفر ابھی تک قائم ہے۔۔۔۔

میرے خیال میں جنوں کے محکمہ جیل خانہ جات نے یہ آفر کی ہوگی تاکہ شریر جنوں کو میری پیاری بہنا کے حوالے کرکے سبق سکھایا جائے۔:devil:
 
زینب

محفلین
ارے نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے بےفکر ہو کر چلہ کاٹو
میرے بھی ایک دو کام پھنسے ہوئے ہیں وہ بھی کروا دینا
بعد میں توبہ تائیب ہو جائیں گے۔

تو پھر کب شروع کر رہی ہو چلہ
:hurryup:

لو ابھی مجھے اپنے کام کروانے کے لیے تو جن بھائی سے ہاں‌کروانے دیں آپ نے پہلے لسٹ تیار کر لی۔۔۔۔ایک بار جن کو آجانے دیں اسے تب تک کھانا نہیں ملے گا جب تک سارے کام پورے نہیں کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:

شاہ جی آپ اس کے چکر میں مت آئیں، ابھی یہ چلہ کاٹنے کے لیے کالا بکرا، پچاس گز لٹھا، لوبان کی دھونی اور نجانے کیا کیا، ان کے لیے پیسے مانگ لے گی۔

پا جی آپس کی بات ہے یہ لوبان کی بلا ہے:battingeyelashes:
 
زینب

محفلین
آج کل کے جن اپنی مرضی سے کام کرتے ہیں اور گھر کے کام وہ کم ہی کرتے ہیں۔ گھر کے کام کروانے ہیں تو کسی چڑیل کی بات کرو۔

چڑیل سے بات کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آجکل چڑیلیں بھی بڑی کام چور ہو گئی ہیں پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن پھر ڈانڈ ڈپٹ کھا کے کام کر دیتے ہیں:grin:
 
زینب

محفلین
میرے خیال میں جنوں کے محکمہ جیل خانہ جات نے یہ آفر کی ہوگی تاکہ شریر جنوں کو میری پیاری بہنا کے حوالے کرکے سبق سکھایا جائے۔:devil:

نہین نہیں آپ جیسے ایک بھائی نے آفر کی تھی۔۔۔۔اس کے پاس دو جن ہیں کہتا ہے ایک لے لو۔۔۔۔:grin:۔۔

میں وت یہاں‌کے بھایئوں‌کو سیدھا نہین کر سکی کہاں بےچارے جن:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
چڑیل سے بات کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آجکل چڑیلیں بھی بڑی کام چور ہو گئی ہیں پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن پھر ڈانڈ ڈپٹ کھا کے کام کر دیتے ہیں:grin:

کر لو کسی چڑیل سے بات، اسے بھی آزما لیتے ہیں۔ لیکن کوئی ماڈرن قسم کی نہ ہو۔ ایسا نہ ہو کہ کام کاج کرنے کی بجائے سارا دن میک اپ کرنے میں ہی گزار دے۔ ویسے چڑیلیں میک اپ کرنے کے بعد کیسی لگتی ہیں؟
 
Top