اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی آپ کی بات بھی درست ہے، لیکن کبھی کبھی کوئی جن کسی پر مہربان بھی تو ہو سکتا ہے ناں۔

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سچ کہا آپ نے ۔
یہ مہربان بھی ہو جاتے ہیں ۔
اور اکثر وہ انسان جو تہجد گزار ہونے کے ساتھ
فجر و اشراق کا پابند ہو۔
اور صبح دم تلاوت کلام پاک کرتا ہو ۔
وہ ان کی مہربانیوں سے آگاہ ہوتے ہیں ۔
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی آپ بات کو سنجیدگی کی طرف لے گئے۔

میں تو یہ چاہ رہا تھا کہ اگر میرے قبضے میں ایک جن آ جائے تو میں اس سے شناختی کارڈ والوں کے دفتر سے اپنا کارڈ نکلوا لوں۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی آپ بات کو سنجیدگی کی طرف لے گئے۔

میں تو یہ چاہ رہا تھا کہ اگر میرے قبضے میں ایک جن آ جائے تو میں اس سے شناختی کارڈ والوں کے دفتر سے اپنا کارڈ نکلوا لوں۔

السلام علیکم
تو پھر
" حکم کریں میرے آقا "
یہ دفتر پاکستان میں ہے کہ یہاں ۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
وہاں اسلام آباد میں ہے۔ اور وہاں تک پہنچنے کا راستہ بہت مشکل ہے۔

السلام علیکم
نادرہ کا کیس نمبر دے دیں ۔
اور جس کے پاس اتھارٹی ہے
آپ کا کارڈ وصول کرنے کی
اس کا نام
ٹیلی فون پر زائچہ و نقشہ بنا لیتے ہیں ابھی
انشااللہ مشکل آسان ہو جائے گی ۔
ویسے بھی سرکاری دفتروں کی اتنی مشکلیں پڑ چکی ہیں کہ
آسان ہو گئی ہیں ۔
نایاب
 
زینب

محفلین
لے دس۔پا جی نادرا والوں سے کارڈ نکلوانے کے لیے جن کی کیا ضرورت ہے میری ایک دبکی ہی کافی ہو گی
 
شمشاد

لائبریرین
وہ انسانی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے۔ ہاں اگر تم فُل میک اپ کر کے جاؤ اور دھمکی دو تو شاید ڈر جائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں اس کو کسی جن کی ضرورت نہیں ہے۔ اسی لیے تو لکھا ہے کہ فُل میک اپ میں جائے، فُل میک اپ میں کسی چڑیل سے کم تھوڑا ہی لگے گی۔
 
مغزل

محفلین
ہاں بھئی وجی صاحب، جن بھوت اور چڑیل میں فرق تو کیا کرو ں نا۔۔
سوری ۔۔ زینو بچے ، اب وجی میاں کو کیا معلو م کہ چڑیل کو کسی جن بھوت کی ’’ جرورت ناہی ‘‘
(وعدہ پورا نہیں کیا تم نے اس لیے ’’ بدلہ ‘‘ لیا ہے ) ہاہاہہا
 
تمغوں والے بابا جی ۔ لگتا ہے آپ غلط لکھ گئے ، آپ نے شاید ‌’’ بغیر میک اپ ‘‘ کے لکھنا تھا۔ :biggrin: :rollingonthefloor:
(سوری زینا بچے ۔۔ آل از فئیر ان لو اینڈ وار) :notlistening: :rollingonthefloor:
 
مغزل

محفلین
لے دس۔پا جی نادرا والوں سے کارڈ نکلوانے کے لیے جن کی کیا ضرورت ہے میری ایک دبکی ہی کافی ہو گی

لے دس ۔۔ بندہ جھوٹ بولے پر انا تے نا بولے ، ۔۔ (صبر کر میں زار کن بند کر لیوا ں ۔) :notlistening: :rollingonthefloor:
کتھے توں چڑی جئی کتھے نادرا دا ،، نادار نظام۔۔ ایہہ تھے مچھر دی ہاتھی نال جنگ والی گل اے ۔۔:noxxx:
 
شمشاد

لائبریرین
تمغوں والے بابا جی ۔ لگتا ہے آپ غلط لکھ گئے ، آپ نے شاید ‌’’ بغیر میک اپ ‘‘ کے لکھنا تھا۔ :biggrin: :rollingonthefloor:
(سوری زینا بچے ۔۔ آل از فئیر ان لو اینڈ وار) :notlistening: :rollingonthefloor:

ارے نہیں محمود بھائی، یہ قوم اچھی بھلی شکل کو میک اپ کر کے بگاڑ لیتی ہے۔
 
زینب

محفلین
فیصل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیصل بھائی ی یییییییییییییییییییییییییییییییییییییی

یہ دیکھیں ان کیا کیا کہہ رہے ہیں آکے سب کے کان مروڑ کےا ند کریں سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں‌آپ دونوں کی بہن کوئی نہیں بس۔ہن میں‌ناراض ہو گئی ہاں‌
 
زینب

محفلین
ہاں بھئی وجی صاحب، جن بھوت اور چڑیل میں فرق تو کیا کرو ں نا۔۔
سوری ۔۔ زینو بچے ، اب وجی میاں کو کیا معلو م کہ چڑیل کو کسی جن بھوت کی ’’ جرورت ناہی ‘‘
(وعدہ پورا نہیں کیا تم نے اس لیے ’’ بدلہ ‘‘ لیا ہے ) ہاہاہہا
یہ جن چڑیلیں میرے سامنے کای بیچتی ہیں:grin:
تمغوں والے بابا جی ۔ لگتا ہے آپ غلط لکھ گئے ، آپ نے شاید ‌’’ بغیر میک اپ ‘‘ کے لکھنا تھا۔ :biggrin: :rollingonthefloor:
(سوری زینا بچے ۔۔ آل از فئیر ان لو اینڈ وار) :notlistening: :rollingonthefloor:
ٹھیک کہا اللہ نے شکل ویسے ہی اتنی اچھی دی ہے میک اپ کی ضرورت ہی نہیں (میں نے جنگ شروع کر دی تو آپ کا بھاگنا مشکل ہو جائے گا پا جی):noxxx:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو اب بھاگنے کے بہانے بنا رہی ہو۔

آج جانا ہے یا ابھی دو تین دن باقی ہیں۔
 
مغزل

محفلین
فیصل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیصل بھائی ی
یہ دیکھیں ان کیا کیا کہہ رہے ہیں آکے سب کے کان مروڑ کےا ند کریں سب کو۔۔۔
۔میں‌آپ دونوں کی بہن کوئی نہیں بس۔ہن میں‌ناراض ہو گئی ہاں‌

اپنی جنگ خود لڑو نا، کمک کیوں منگوارہی ،

اب ہزیمت کا لگ گیا دھڑکا
ہم اکیلے بھلے تھے لشکر سے
 
شمشاد

لائبریرین
فیصل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیصل بھائی ی یییییییییییییییییییییییییییییییییییییی

یہ دیکھیں ان کیا کیا کہہ رہے ہیں آکے سب کے کان مروڑ کےا ند کریں سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں‌آپ دونوں کی بہن کوئی نہیں بس۔ہن میں‌ناراض ہو گئی ہاں‌

"کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں‌آپ دونوں کی بہن کوئی نہیں بس۔ہن "

یہ دوسرا کون ہےِ؟
 
Top