جس کو تم بھول گئے یاد کرے کون اس کو
جس کو تم یاد ہو وہ اور کسے یاد کرے
واہ واہ ۔۔ بہت خوب شاہ جی ، بہت خوب انتخاب ہے ، پیش کرنے کو بہت شکریہ
سدا خوش رہیںجنا ب ۔ واہ
بلی کو دھونے کا عمل خوب ہے ، ایسا ہی ایک واقعہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں یہ کوئی 2005 نومبر کی بات ہے ، جب کراچی کے نیوروسرجن ڈاکڑ ایس اے صدیقی کے چھوٹی صاحبزادی نے بلی کو دھوکر ، نچوڑا اور ہیئر ڈرائر سے ’’ حنوط ‘‘ کر کے ہی دم لیا ، وہ بلی آسڑیلیا سے 500 امریکی ڈالرز کی مد میں خریدی گئی تھی...
ماشااللہ ، بہت خوب جناب ، خوبصورت غزل پر مبارکباد قبول کیجیے ۔،
امید ہے آپ کا مزید کلام بھی لذت سمع و بصر کے لیے نصیب رہے گا۔
سدا خوش رہیںجناب ، والسلام
ہیں ںںںںں۔۔۔ ارے بابا جی یہ ہمیں کیوں بدنام کررہے ہیں ۔، ہمارا نام نکالیے اس فہرست سے ۔ :lovestruck:
ہم تو ابھی تک خود کو جہل مرتبت خیال کررہے ہیں آپ ہیںکہ اردو دانوں میں ہمیں باندھے دیتے ہیں :tongue:
شکریہ استادِمحترم ۔:biggrin:
مگر اب تو ممانعت ہے نا ’’ سب سے پیاری اور پسندیدہ چیز ‘‘ کی قربانی کی اب تو بکرا ، گائے وغیرہ ہی کی قربانی کی جاسکتی ہے ۔
( بھینس کی قربانی کم از کم میں تو نہیںکرنا چاہتا ) :rollingonthefloor: