آئے ہیں میر منھ کو بنائے خفا سے آج
شاید بگڑ گئی ہے کچھ اُس بے وفا سے آج
ساقی ٹک ایک موسم گُل کی طرف بھی دیکھ
ٹپکا پڑے ہے رنگ چمن میں ہوا سے آج
تھا جی میں اُس سے ملیے تو کیا کیا نہ کہیے میر
پرکچھ کہا گیا نہ غمِ دل، حیا سے آج
میر
صاحب کیا بتائیں ۔ خیر اب تو زینو بھی اپنے فیصل بھائی کی طرح بھاگ گئی ہے ، :)
کہاں تو کہہ رہی تھی کہ میں یہ کردوں گی میں وہ کردوں گی ۔ :rollingonthefloor:
مجھے تو اپنی ہنسی روکنا محال استِجنوں والی بات لگتی ہے :drooling:
شکریہ نبیل بھائی ۔ یعنی ہمارا بھی شمار شامل ہے ، مجھے تو حیرت ہورہی ہے کہ سب سے زیادہ شکریہ کا بٹن ہم نے خراب کیا اور دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ شکریہ وصول بھی کیا ۔ کیا بات ہے۔ جی خوش ہوا
بہت خوب ماوراء صاحبہ ۔ بڑی محنت اور اعصاب شکن کام انجام دیا ہے آپ نے ، مجھے نہ تو کسی سے اختلاف ہے اور نہ کوئی رائے دینا لازمی ہے کہ سبھی احباب نے اپنی رائے پورے خلوص سے شامل کی ہے ، فیصلہ تو فیصلہ کرنے والے ہی فرمائیں گے ۔ ہم دعا گو ہیں۔
زینا بچے اب مزا آیا ؟
ویسے تو پوری محفل کو تگنی کا ناچ نچوا رہی تھی ۔
اپنے گلے پڑی تو فیصل بھائی فیصل بھائی فیصل بھائی کر رہی ہو۔۔
دیکھا تمھارے ’’فیصل بھائی ‘‘ بھاگ گئے ۔، اب وہ کوئی بہانہ ڈھونڈر ہے ہوں گے ۔ہی ہی ہی