اچھا تو میرے خلاف سازشیں شروع کر رکھی ہیں، کب بھگایا محفل سے آپ کو ؟ جوشمشاد بھائی کے پروفائل پر جاکر شکایتیں لگا رہی ہو؟ ۔
آپ کی بھلائی کے لئے ہی تو کہتا ہوں ، پڑھو
رزلٹ آئے گا تو آپ کے کارنامے دیکھ لیں گے ۔ :grin:
محفل کی پیاری سی رکن فاطمہ بہنا (ف۔قدوسی) آخر کار منفرد ہوگئی ہیں۔ منفرد توپہلے ہی تھیں لیکن اب باقاعدہ سند بھی مل گیا ہے ۔;)
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو :):)
کوئٹہ۔۔۔
نیشنل پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ چیف آف جھالاوان صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی سردار ثناء اللہ زہری نے سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی، بالا چ مری اور دیگر بلوچوں کے قتل کا مقدمہ سابق صدر پرویز مشرف پر درج کرانے کا اعلان کردیا ہے ۔یہ اعلان انہوں نے بدھ کی رات یہاں وفاقی وزیر نبیل...
وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے رویے کے خلاف پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پانچ صوبائی وزراء نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پانچ صوبائی وزراء جن میں پی پی پی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر میر صادق عمرانی، جان علی چنگیزی...