واقعی !
یہ بات میرے ذہن میںبھی آئی تھی جب میںنیٹپر روزنامہ سیاست (حیدرآباد دکن ) دیکھ رہا تھا۔ اس کی قیمت بھی میرے خیال سے صرف 3 روپے ہے ۔
یہاںکاغذ بہت مہنگا ہوگیا ہے اخبارات کے ساتھ ساتھ کتابیں بھی کافی مہنگی ہوچکی ہیں۔
قانونی طور پر اعلان بھی کرسکتے تھے ۔ گورنر راج کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے انہوںنے وقت ضائع نہیں کیا
اب بھی صدر کو خاتمے کی سفارش کرنے کی بجائے گورنر راج ختم کرنے کا اعلان کرنا چاہیئے تھا