تفصیلی خبر
خیبر ایجنسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں بھگیاڑی چیک پوسٹ سے متصل مسجد میں نماز جمعہ شروع ہوتے ہی خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے 2 منزلہ مسجد کی چھت اور دیواریں گر گئیں جس کے نتیجے میں 70 سے زائد نمازی شہید اور100 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق...