مصروف تھا۔
خبر ابھی کچھ دیر میںپوسٹ کردیتا ہوں ۔
تم بھی دوسری زینبے کو بن گئی ہو ، املا تو ٹھیک کرلیا کرو :chatterbox:
ہر وقت شمشاد بھائی کو شکایتیں لگاتی رہتی ہو :nailbiting: :grin::rolleyes:
ہاہاہاہا!
اصل میں صادق عمرانی کے شروع ہی سے رئیسانی خاندان سے اختلافات رہے ہیں۔ جب نواب اسلم رئیسانی وزیراعلیٰ نہیں بنے تھے تو صادق عمرانی نے وزارت اعلیٰ کے لیے بہت بھاگ دوڑ کی لیکن موصوف ایک متنازعہ شخصیت ہے اس لیے کامیاب نہیںہوسکے۔
ھممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
کوئی پہلوان ڈھونڈ کر لائیے نا شمشاد بھائی ۔ یہ بے چارہ تو بہت کمزور ہے اور چل پھر بھی نہیں سکتا۔
:wasntme: :shameonyou:
اللہ زین کو دور رکھے ان سے ۔
اللہ اللہ کرکے ابھی بیٹھنے کو کچھ وقت ملا ۔ کچھ دیر بعد پھر بھاگنا پڑے گا۔
ارے ہاں ۔ سلام کرنا تو بھول گیا۔
السلام علیکم
سب کیسے ہیں؟
اور وہ ہر وقت میری غیبت میں مصروف رہنے والی شمشاد بھائی کی بھتیجی کہاں غائب ہیں؟