نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ہم بھی جانے سے پہلے فہیم بھیا کی طرح ایک چکر مار لیتے ہیں‌۔ آپ سب کی خیریت مطلوب ہے ۔
  2. زین

    Smsکرنےمیں خواتین مردوں سےماہر

    کیوں‌ٹھیک ہے ؟ :grin:
  3. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    :noxxx: :wasntme: پہلے تو آپ نے ان کا ذکر نے چھیڑا ۔ اس سے پھر کیا ہوتا ہے :chatterbox:
  4. زین

    Smsکرنےمیں خواتین مردوں سےماہر

    نہیں، مجھے کوئی تجربہ نہیں ہے ۔ تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے ۔ کچھ آس پاس کے لوگوں کو دیکھ کر مجھے ایسا لگا تھا :)
  5. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہ کیا ہورہا ہے ، عمار بھائی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ کہو تو بلوچی چپل بھیج دوں سینڈل والی کا مقابلہ کرنے کے لئے ۔:grin:
  6. زین

    جسٹس افتخارسےقبل صدر،وزیراعظم اورآرمی چیف کی مدت پوری ہوگی

    حسن اتفاق ہے ۔ اس دوران ساقی بھائی کا مراسلہ بھی آگیا۔
  7. زین

    جسٹس افتخارسےقبل صدر،وزیراعظم اورآرمی چیف کی مدت پوری ہوگی

    زینب بہن، شمشاد بھائی اور عمار بھائی آپ کا شکریہ :)
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    خیر اب تو میں‌آپکے پیچھے پیچھے یہاں چلا آیا ہوں۔
  9. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    پھر تو آپ کی مقبولیت کا گراف سابق صدر بش اور صدر زرداری سے بھی اوپر ہونا چہایئے :grin: اچھا۔ ہمم ہاں، ‌پاک۔نیٹ پر تو اب بھی ہوتا ہوں‌۔ نہیں کتابیں لکھ رہا ہوں‌ :grin: آپ کو زکام نہیں ہوتا :confused::grin: :rollingonthefloor: ہاہاہا یہاں‌تو جاسوسی کی زیادہ ضرورت ہے ۔ ;) اللہ پاک آپ...
  10. زین

    ٹیکنالوجی اور ہم

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  11. زین

    پاکستان مین کرکٹ کا مستقبل

    ہاہاہاہا۔ :grin: :grin:
  12. زین

    Smsکرنےمیں خواتین مردوں سےماہر

    مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے ۔ :)
  13. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    بات کرنے کے بعدتاثر میں مزید بہتری آئی۔ ادھر بھی جاسوسی:chatterbox: :rolleyes: ہمممممممممممممممم ابھی لگا ہوا ہوں برائیوں کی فہرست بنانے میں :laughing::grin: نہیں، ایسی کوئی بات نہیں۔ تعبیر بہنا نے جو بتایا ہے وہی عادتیں مجھے بھی پسند ہیں۔:) دو :grin: ارے ہاں یاد آیا ۔ اگلی...
  14. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    ان دونوں سوالات میں بہت تضاد ہے ۔:grin:
  15. زین

    تعارف اسلام --

    میں نے تو آپ کی بات پر اچھا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! کہا تھا لیکن اس دورانیہ میں اھسن صاھب/صاھبہ کا پیغام آگیا۔ :grin:
  16. زین

    تعارف اسلام --

    اچھا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  17. زین

    تعارف اسلام --

    یہ "آپ" سرخ کیوں‌ہے ؟:grin:
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    زین تو نو دو گیارہ ہوگیا ہے یہاں سے
  19. زین

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    پینے کا نہیں‌کھانے کا پوچھا ہے ۔:grin:
Top