کوئٹہ........کوئٹہ میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا اور اس سلسلے میں صوبائی دارلحکومت میں دن کا آغار اکیس توپوں کی سلامی سے ہو ا جبکہ گورنر ہاوس میں خصوصی تقریب ہو ئی اور مختلف شعبوں میں اعلیٰکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد میں اعزازات تقسیم کئے گئے۔یوم پاکستان قومی جوش و جذبہ سے...