:(
لیکن میں سچ کہہ رہا ہوں۔
مجھے بہت چھوٹے بچے (یعنی ایک سال سے کم عمر ) بالکل بھی اچھے نہیںلگتے ۔
بھلا ، مجھے جھوٹبولنے کی کیا ضرورت ، صبر کرو ایک مہینے میں میرے کئی جان پہچان والے اس محفل میں آئینگے، پھر ان سے پوچھ لینا :chatterbox:
ہان نا اس میں تو کوئی شک نہیںکہ تم پہلے سے ہی...