شکریہ سعود بھیا
مدیر اعلیٰ کون ہیں اور اخبار کتنا پرانا ہے ، اس کا معیار سے کیا تعلق ؟
کئی ایسے غیر معیاری اخبارات دیکھے ہیں جن کی اشاعت کو 60 سال سے زیادہ ہوئے ہیں ۔ اور کئی اخبارات ایسے ہیں جنہوںنے کچھ ہی عرصے میں اچھی جگہ بنالی ہے۔
اعجاز صاحب نے کہا تھا کہ انڈین اردو اخبارات صرف...