قبلہ دوسری بھی ٹکر ہوگئی ۔
میرے خیال سے تیسری ٹکر بھی ہونے والی ہے ۔
وجی بھائی کیسے ہیںآپ ؟
دستخط میں آپ نے درکار کو درگار لکھا ہے اور خیریت تو ہے ؟ کوئی مسئلہ تو نہیں ہے ؟
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ