ملائکہ

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم سس :)
    کیسی ہو آپ ملائکہ ؟
    اور کیا آپ کو چھٹیاں نہیں ہوئیں کالج سے کیونکہ میں نے پڑھا تھا کچھ دن پہلے کہ آپ پڑھائی میں مصروف ہیں ۔ کیا سیکنڈ سمسٹر ختم نہیں ہوا آپ کا؟
    گڑیا ،
    کیسی ہو بھیا کی جان ؟
    میرے دستخط میں ہائیکو کا لنک ہے اس میں آ پ کے لیے بھی ہائیکو ہے دیکھ لینا۔
    جیتی رہو شہزادی
    تمھارا بھیا
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    اچھا ، اب بڑوں‌پر جھوٹ کے الزامات بھی لگانا شروع کردیئے۔

    اور وہ رزلٹ والی بات کیوں گول کردی؟ :grin:
    اچھا تو میرے خلاف سازشیں شروع کر رکھی ہیں، کب بھگایا محفل سے آپ کو ؟ جوشمشاد بھائی کے پروفائل پر جاکر شکایتیں لگا رہی ہو؟ ۔
    آپ کی بھلائی کے لئے ہی تو کہتا ہوں ، پڑھو
    رزلٹ آئے گا تو آپ کے کارنامے دیکھ لیں گے ۔ :grin:
    مجھے تو اردو بھی پوری طرح نہیں آتی :) (مذاق تھا۔)

    بہت پہلے کبھی کی تھی Turboپر۔ اب نہیں یاد۔
    ویسے آپ کو یہ خیال کیسے آیا کہ مجھے کوئی پروگرامنگ لینگویج آتی ہے۔
    html, asp, java, php, perl وغیرہ کچھ کچھ کی ہیں لیکن مکمل کمانڈ نہیں ہے۔
    جی میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور گھر میں بھی سب ٹھیک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے میں چلی لائبریری کا کام کرنا ہے ۔۔۔۔۔ اللہ حافظ
    فرید جاوید کے شعری مجموعے کا نام ہے سلسلہ تکلم کا۔۔۔۔اس میں ایک شعر ہے ؎
    گفتگو کسی سے ہو تیرا ہی دھیان رہتا ہے
    ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے سلسلہ تکلم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ مجموعہ کہیں سے مل سکتا ہے سیدانورجاوید ہاشمی
    موڈ تو دیکھنا پڑتا ہے سب کا۔

    اور میں کچھ مصروف ہوں اسلیے محفل پر پہلے سے کم آرہا ہوں ۔
    سلام علیکم
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top