اردو محفل فورم

ملائکہ
ملائکہ
میں تو محفل میں ہی ہوں۔ آپ کیسے ہیں۔
محب علوی
محب علوی
میں اچھا ہوں اور میں بھی محفل میں ہی ہوں تو مجھے تم نظر نہیں آتی۔
کیا کر رہی ہو آجکل ؟
ملائکہ
ملائکہ
میں گراجوئیشن کررہی ہوں۔ ہسٹری میں۔
محب علوی
محب علوی
اچھا ، اگر میری یاداشت غلط کام نہیں کر رہی تو انٹرمیڈیٹ میں کمپیوٹر سائنس رکھی تھی۔
ملائکہ
ملائکہ
جی فیلڈ بدل دی میں نے
محب علوی
محب علوی
اچھا ، ویسے پائتھون پروگرامنگ لینگویج پر ایک کورس شروع ہو رہا ہے محفل پر۔ :)
فیلڈ بدل کر بھی کچھ فائدہ ہو سکتا ہے۔
ہسٹری کس دور اور کس خطہ کی چل رہی ہے۔
ملائکہ
ملائکہ
ہمارا سروے کورس ہوتا ہے ہر سمسٹر میں الگ الگ پہلو۔ شروعات تو انسان کی قبل تاریخ کے زمانے سے ہوئی ابھی مسلمانوں کی سلطنت عثمانیہ اور یورپ کی تاریخ پڑھ رہے ہیں
محب علوی
محب علوی
زبردست تو اس پر ایک دھاگہ ہونا چاہیے تاکہ ہم بھی اس کا لطف لے سکیں۔ :)
Top