Recent content by ملائکہ

  1. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ٹھیک ہوں فرحت :-) آپ کیسی ہیں ۔۔۔ بس ایسے ہی یہاں آنا کم کردیا تھا۔۔ لیکن آجاتی ہوں اتنے سالوں کی عادت ہے ختم تو نہیں ہوگی :-)
  2. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Now you see me 2 مووی دیکھی کل ۔۔ :-) پہلی مووی سے زیادہ دلچسپ تو نہیں مگر ڈینیل ریڈکلف کا رول بہت اچھا تھا۔
  3. ملائکہ

    جی میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں :-)

    جی میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں :-)
  4. ملائکہ

    اوستھا

    میں تو اس لئے سوچتی ہی نہیں کہ اس سال کیا کرنا ہے :-)
  5. ملائکہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اب تو میں بھی یہی کہوں گی کہ پڑھی تھی کسی زمانے میں ۔۔۔ یہ کافی پرانی پوسٹ ہے میری۔۔۔ :-)
  6. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ سیریز دیکھنا شروع کی ہے اور مجھے تو کافی اچھی لگ ہی ہے۔ :-)
  7. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ مووی دیکھنے میں نے واقعی دیر کی ۔ میں نے بہت عرصے سے سوچا تھا کہ دیکھوں گی پر بس ایسے ہی :-) مجھے تو اس لئے گرلی لگی کیوں کہ رومانوی ہے نا لڑکے اکثر فائیٹینگ موویز دیکھتے ہیں :-)
  8. ملائکہ

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    یہ تو بہت اچھا لگ رہا ہے ۔۔ سعود بھائی یہ آئیڈیا کہاں سے آگیا بہت اعلیٰ ☺️☺️
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ بہت دنوں بعد یہاں کا چکر لگا ہے ۔۔۔۔
  10. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے یہ مووی دیکھی نوٹ بک جو مجھے تو کافی اچھی لگی۔ رومانوی ، گرلی ٹائپ کی مووی ہے :-)
  11. ملائکہ

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    ہیلو لوگو یہاں کیا ہورہا ہے :-)
  12. ملائکہ

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ غیر فعال محفلین (مونث )

    سب ہی ہر دل عزیز ہیں اب کیا کریں ۔۔۔
  13. ملائکہ

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    میرا ووٹ سعود بھائی کا ہے :confused: ابن سعید آپکا نام کیوں نہیں اس میں:cautious:
  14. ملائکہ

    دسویں سالگرہ رائے شماری2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مونث)

    میں نے بھی اپنا ووٹ ڈال دیا :-)
Top