میں نے ایک طویل مراسلہ لکھا تھا،
جو کہ ابھی ابھی بجلی صاحبہ ہڑپ کر گئیں ،
شاید اسی میں بہتری ہوگی ،
جیا غزل پر مبارکباد ،
دوبارہ لکھ سکا تو لکھوں گا،
مگر من آنم کہ من دانم
والسلام
(یہ غزل ضرور دیکھیے گا )
غزل
غزل اس کو سنا کر مائلِ اغماز مت کیجے
اگر انجام سے واقف ہیں تو اغماض مت کیجے
کرشمے آپ کی جادو بیانی کے بہت دیکھے
مزید اپنے تئیں اپنا سخن اعجاز مت کیجے
سخن کرتے طوالت حسبِ گنجائش روا رکھیے
برائے نام اس کو اور بھی ایجاز مت کیجے
پرائی آنکھ سے بینائی کی خیرات مت لیجے
کبھی جذبات...
سبحان اللہ سبحان اللہ ، کیا جواب ہے جناب واہ واہ ۔
شکریہ نوید بھائی ، اسلاف کو یادرکھنے کا عمل تہذیب کے استمرار کی علامت ہے ،
اور یہ کام آپ بحسنِ خوبی کر رہے ہیں ، سدا سلامت شاد باد جناب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ، بہت بہت شکریہ کاشفی صاحب، دعاؤں کے لیے ممنو ن اور قبولیت کے لیے دعا گو ہوں۔،
سدا خوش رہیں صاحب ، مالک و مولٰی ہمیشہ شادو کامران رکھے ، آمین
بہت بہت شکریہ انیس فاروقی صاحب، بہت شکریہ :battingeyelashes: :battingeyelashes:
( میں شرمسار ہوں ، مگر جیسے ہی...
بہت بہت شکریہ وارث صاحب ، اللہ آپ کو ہمیشہ شاد و کامران رکھے، آمین۔
شکریہ فرخ منظور صاحب ، سدا سلامت شاد باد
شکریہ عابد بھائی ، ’’ فیورٹ ترین ‘‘ کی ترکیب اچھی لگی ، یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے چائنیز چکن رائس کے ساتھ پودینے کی چٹنی اور لسی کا گلاس دسترخوان پر چن دیا جائے ، ہی ہی ہی...