نتائج تلاش

  1. مغزل

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    شکریہ زیک صاحب ، دیگر احباب کا بھی شکریہ
  2. مغزل

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    جنم دن نہیں ، شادی کی سالگرہ جناب ، کسی ٍغلط فہمی کی بنیاد پر اسے جنم دن ٹھہرایا جارہا ہے ، :grin: حالانکہ شمشاد صاحب نے عنوان ’’ سالگرہ مبارک ‘‘ رکھا ہے ، نہ کہ جنم دن۔۔ :biggrin: محبتوں کے لیے سراپا تشکر ہوں‌جناب سدا خوش رہیں ، :blushing: سدا سلامت شاد باد و آباد :praying: بہت...
  3. مغزل

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    ایں ں ں ۔۔ ایسا کب ہوا، ہمیں تو معلوم نہیں ،ویسے بھی منتظمین کو خبر ہوتی ہے کہ کیا ہم نے ایسا کوئی عمل کیا ہے آج تک ، ماسوائے دستخط میں تبدیلی کے ۔ اگر ایسا ہے تو ۔۔ میرے لیے شرم کا مقام ہے ۔ کیوں شمشاد صاحب کیا کہتے ہیں آپ۔؟ :confused: بہت بہت شکریہ شاہ جی شادی کی دوسری سالگرہ پر آپ...
  4. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی صاحب ، اگر تکلفات اور حجابات سے باہر نکلیں تو کسی بھی موڑ پر ہم حاضر ہیں مدد کرنے کو، سوچ رہا ہوں موڈریٹر شپ حاصل کرلوں شعر و ادب کی ۔۔
  5. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    رسید حاضر ہے ادی میں بشرطِ فرصت حاضر ہوتا ہوں
  6. مغزل

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    عزیز امین صاحب ، میں عرض کرتا ہوں۔ مبارم ، عربی زبان میں دخیل اسم مشتق ہے ، مبرم بھی لکھا جاتا ہے ، جبکہ بنیادی لفظ ’’ ابرام ‘‘ ہے جس کے معنی ’’ لعنت ملامت کرنے کے ہیں ‘‘ بہت شکریہ خوشی، گرچہ وضاحت کرچکا ہوں ، سو تب بھی مبارکباد سر آنکھوں پر ، کہ میں‌اسے اپنی شادی کی سالگرہ کی ذیل میں...
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    بہت خوب جواب دیا شمشاد صاحب ۔ واہ مزا آگیا۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ ۔۔۔ تمام احباب کو ’’ صبح بخیر ‘‘
  8. مغزل

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    شکریہ باباجانی اور شمشاد صاحب، بابا جانی میں‌نے آپ کا مراسلہ مدون کیا ہے ۔ (کے ) کو ہٹایا ۔ ہے۔ :grin: 26 جون میری شادی کی دوسری سالگرہ تھی ، شاید کسی غلطی کی وجہ سے اسے میری سالگرہ سمجھ لیا گیا۔ :biggrin: میری سالگرہ 12 نومبر کو ہوتی ہے ۔۔ محبتوں میں یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ بابا جانی...
  9. مغزل

    ایک مضمون تو کیا‘ نُطق وبیاں تک لے جائیں ۔۔۔ خالد علیم

    کاشفی صاحب میری ’’ حیرت ‘‘ پر چنداں ’’ حیرت ‘‘ کی ضرورت نہیں ۔کہ ’’ حیرت ‘‘ تو ’’ حیرت ‘‘ ہی ہوتی ہے نا ۔۔:battingeyelashes: بابا صاحب، ہمیں بھی ایس ایم ایس کردیں۔:happy: ’’ حیرت ‘“ کی بات یہ کہ ایسا صاف ستھرا نتھرا ہوا ،بے پناہ ، صاحبِ اسلوب اور مثبت رویو ں کا شاعر پہلے ہمیں کیوں نہ...
  10. مغزل

    آج کا شعر - 4

    قریب تیر رہا تھا بطوں کا اک جوڑا میں آبجو کے کنارے اداس بیٹھا تھا
  11. مغزل

    غزل۔ عزیز بانو داراب وفا

    کیا کہنے واہ واہ ۔ کیا عمدہ کلام ہے موصوفہ/ موصوف کا ، بابا جانی کیا یہ ہندوستان کی شاعرہ / شاعر ہیں ؟ پیش کرنے کو بہت بہت شکریہ بابا جانی۔۔
  12. مغزل

    غزل۔2 عزیز بانو داراب وفا

    سبحان اللہ سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت غزل ہے ، ایک نشست کی غزل ہے ، کیفیا ت کی آئنہ دار۔ بہت شکریہ بابا جانی پیش کرنے کو ، مزا آگیا۔ واہ واہ واہ
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    صبح کی کیا مصروفیات ہیں بابا جانی ، ؟
  14. مغزل

    ناصر کاظمی میں نے جب لکھنا سیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    بہت شکریہ گڑیا رانی ، خوب کلام پیش کیا ہے ، بابا جانی تصحیح کے لیے ممنون ہوں۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    سبحان اللہ کیا بات کہی ہے بابا جانی ، شاید اب فہیم صاحب سمجھ سکیں ، ہم تو کہہ کہہ کر خامو ش ہوگئے ۔
  16. مغزل

    آج کا شعر - 4

    میں‌گل کو دیکھ کر تخلیقِ گل کی سوچتا ہوں گلوں کو دیکھتے رہنا تو کوئی بات نہیں احمد ندیم قاسمی
  17. مغزل

    مائیکل جیکسن چل بسا

    وہ بھی عالی نصب تھے جو گزرے یہ بھی عالی نصب گزرتے ہیں۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ذبان کو بگاڑنے پر آمادہ نظر آتی ہے یہ قوم ، اللہ ہی رحم کرے ۔
  19. مغزل

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    پھر تو ٹھیک ہے اس لڑی کو زندہ رہنا چاہیے ،
Top