میری رائے میں تو 126 شہروں کے 126 صوبے بنائے جائیں ، 126 وزیرِ اعلی، 283 مشیر اور ایک بڑی تعدا د لوٹوں کی پیدا ہوگی ، جس سے ملک میں جمہوریت کو فرغ ملے گا۔، لوگ لندن نا بھاگیں گے۔ بلکہ یہیں کھاؤ پیو ٹرخاؤ مکاؤ کی پالیسی پر عمل کرسکیںگے ، پھروزیروں کی اتنی بڑی فوج ِ مظفر موج جب ’’ امداد ‘‘ کے...