نتائج تلاش

  1. مغزل

    لاہور نہر کا ایک منظر

    گرمی رے گرمی ، لہور دی گرمی
  2. مغزل

    مِرا نشیمن بکھر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے - شاہدہ حسن

    تو آپ بھی کراچی میں ہیں سکونت پزیر ہیں، ماشا اللہ۔
  3. مغزل

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    سارہ بہنا کو بہت سارا پیار ، امید ہے محفل کی رونق میں اپنا حصہ ملائیں گی، آبی بھیا کا شکریہ ، اب تو یہ محفل فیملی محفل سے بڑھ کر خاندان کی حیثیت اختیار کرتی جارہی ہے، سارہ ، محفل میں‌صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔ جیتی رہو ، گڑیا۔
  4. مغزل

    جندے نی! ۔ افضل ساحر

    سارہ بہنا کو خوش آمدید پنجابی وچ،،
  5. مغزل

    رات پھر رات کے سنّاٹے میں وہ جان پڑی ----- افتخار شفیع

    غزل رات پھر رات کے سنّاٹے میں وہ جان پڑی کہ سُنائی نہ دی آواز کوئی کان پڑی تھک گیا خواب کہیں یاد کے صد راہے پر رہ گئی بات کہیں جانبِ نسیان پڑی رہ گیا راہ میں اک ہوش پریشان کھڑا رہ گئی سوچ میں اک حیرتِ حیران پڑی دل تھا آنکھوں میں سو آنکھیں تھیں اُنہی آنکھوں میں تھی زباں سو...
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    یاد کرتے ہیں تو آپ کو پیغام دیا تھا، نا۔۔ حاضری یقینی بنائیں، اور اپنے کلام سے کسبِ لطف کا موقع فراہم کیجے ۔ سیدہ شگفتہ صاحبہ ،۔ دیکھا ہم نے وعدہ پورا کردیا۔ آداب کہیئے ۔۔ ہاہا ہاہ
  7. مغزل

    بہزاد لکھنوی میری فضائے زیست پر ناز سے چھا گیا کوئی - بہزاد لکھنوی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب ، یہ تو آپ میرے گھر تک آگئے ۔۔ بہزاد لکھنوی صاحب میرے پڑوسی ہیں، سخی حسن پر ان کا مزار شریف ہیں ۔۔ رئیس امروہوی ، جون ایلیا سمیت بیسوں نامور ہستیاں یہاں گوشہِ عافیت میں ہیں بہزاد لکھنوی کے پوتے ، جناب عزم بہزاد سے ہماری ملاقاتیں شعری نشستوں کے علاوہ ان کے گھر پر منعقدہ...
  8. مغزل

    مِرا نشیمن بکھر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے - شاہدہ حسن

    شکریہ جناب ۔، مجھے کئی بار ان کا کلام ان سے سننے کو ملا ، کراچی میں کئی مشاعروں مجھے ان کے ساتھ پڑھنے کا موقع ملا، خاصی شفیق خاتون ہیں۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    بھائی سعود ، بھابھی نے پانی بھی نہیں‌ دیا کیا ، جو محفل میں پانی پانی کرتے پھر رہے ہیں۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    آپ آئے خوشی ہوئی صاحب۔ وعلیکم السلام ، کیسے مزاج ہیں،
  11. مغزل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ’’ مجھے یقین ہے میں اُ ڑسکتی ہوں ‘‘ ایک خوبصورت انگریزی گیت یہ مصرع آپ کے حوصلے کو مہمیز دینے کےکام آسکتا ہے۔، آپ بھی سنیے۔ نیلنی اب اچھی خاصی اردو بول لیتی ہیں، لکھنے کے معاملے میں ابھی رومن کا سہارا لے رہی ہیں‌،موصوفہ ایک غریب گھر سے تعلق رکھتی ہیں، مگر محنت اور مسلسل کوششوں نے انہیں...
  12. مغزل

    یہ جو مجلس میں اشکباری ہے ---- نصیر ترابی

    بہت بہت شکریہ شاہ جی اور کاشفی صاحب، سدا سلامت رہیں
  13. مغزل

    غزل اس کو سنا کر مائلِ اغماز مت کیجے --------- سید انور جاوید ہاشمی

    شکریہ تو قبول کیا جاتا شناور صاحب، مگر میرا شکریہ کس مد میں ؟؟
  14. مغزل

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    عورت بھی کم و بیش کوئی ساٹھ لاکھ سال پرانا مسئلہ ہے کتاب بھی پرانی ہوگی نا۔ :rollingonthefloor:
  15. مغزل

    نئے صوبوں کی ضرورت

    لیکن یہ عوام کا مطالبہ نہیں ، رائے شماری کرلیتے ہیں ،۔ آئیے اسی محفل میں ۔۔ یہاں ڈنڈی بھی نہیں‌ماری جاسکتی۔ ایک ممبر ایک ہی ووٹ دے سکے گا، ایم "کیو ں "ایم کی طرح ٹھپے تھوڑا ہی لگاتےہیں
  16. مغزل

    آج کا شعر - 4

    نظر ان کی زباں ان کی کسے میں معتبر سمجھوں نظر کچھ اور کہتی زبا ں کچھ اور کہتی ہے تمھاری برق رفتاری بجا اے قافلہ والو مگر رفتارِ میرِ کارواں کچھ اور کہتی ہے استاد قمر جلالوی
  17. مغزل

    احمد ندیم قاسمی جاتے ہوئے اک بار تو جی بھر کے رُلائیں - احمد ندیم قاسمی

    کہیں سنگتِ دریا تو نہیں ۔ ۔۔ ۔؟ خیر بہت بہت شکریہ کاشفی صاحب ، غزل پیش کرنے کا ۔ میں اپنے پاس مجموعے میں‌دیکھتا ہوں۔ شاید وہاں درست مل جائے۔
  18. مغزل

    آج کا شعر - 4

    کچھ لوگ کئی لفظ غلط بول رہے ہیں اصلاح مگر ہم بھی اب اصلا نہ کریں‌گے جون ایلیا
  19. مغزل

    نئے صوبوں کی ضرورت

    صاحب یہ کھانے ڈکارنے کے لیے مل بیٹھنے کا بہانہ ہے ۔ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ موجودہ صوبوں کو ہی ان کے حقوق دے دیے جائیں تو مسئلہ خود بخود حل ہوجائے گا۔
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    واہ واہ کیا سوال کیا ہے ملو بٹیا نے ۔ بھئ اس سوال پر ایک عدد ریسٹ واچ کا تحفہ ہماری طرف سے
Top