نتائج تلاش

  1. مغزل

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    ’’ نقار خانے میں ’’ طوطی ‘‘ کی آواز کون سنتا ہے ‘‘ یہ محاورہ ہے اور یہاں طوطی (پرندہ شمار کرلیں تو بھی ) موئنث نہیں مذکر ہے ۔ ویسے بھی یہاں ۔ طوطی ایک طرح کا ساز کے طور پر ہے یعنی ساز ہے طوطی اور ساز مذکر ہے۔ اگر آپ کی بات موئنث تسلیم کربھی لوں تو میں ، علامتاً اپنے آپ کو ’’ طوطی ‘‘ کہہ...
  2. مغزل

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ نایاب نقوی صاحب، ہم سے بھی تاخیر ہوئی ، سو حساب برابر ، معذرت کی ضرورت نہیں، سدا خوش رہیں ، اللہ سلامتی نصیب فرمائے۔ آمین بہت شکریہ شمشاد بھائی، بہت شکریہ ، معذرت کی کوئی بات نہیں ،ہم سے بھی ہوجاتا ہے ، میرے لیے ، آپ کی محبتیں، کافی ہیں ، سدا سلامت شاد باد۔:blushing:
  3. مغزل

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    واہ صاحب دل خوش کردیا، میں تو سمجھا تھا کہ میں اکیلا ہی’’ طوطی‘‘ ہوں، مگر ۔ ’’ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ‘‘ سدا سلامت شاد باد بھائی جان۔ دل خوش کردیا آپ نے ۔
  4. مغزل

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    یعنی ہم نے جو گلی چوباروں میں دیواروں پر لکھا دیکھا ہے کہ ’’ کرنسی میں بی بی کی تصویر شامل کریں ‘‘ ۔۔ یعنی اب یہ بھی ہونے والا ہے ۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔؟
  5. مغزل

    مبارکباد ممتاز مغل

    شکریہ جناب ، میں‌اسے گستاخی پر معمول نہیں‌کرتا، مگر اچھا ہے آپ نے خیال کیا ، سدا خوش رہیں جناب
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    اللہ اللہ کیجیے بڑی بی ، آپ نے بھی تو مجھے ڈانٹنے کے بعد ’’ ہاہاہاہا ‘‘ لکھا ہے ۔ :rollingonthefloor: ( خوشی ہی عمر طویل ہوتی ہے ناں اس لیے بڑی بی کہا ہے )
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ہاں جی ایسا ہی ہے ۔ مگر چیونٹی کا دماغ اس کی جسامت کے حوالے سے ہم سے بڑا ہی ہوتا ہے ۔ سمجھے کہ نہیں۔ ؟؟ ہی ہی ہاا ہا
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    نہ سوچا کریں اتنا ۔۔ چھوٹے سے دماغ سے اتنا بڑا کام کیوں لیتے ہیں ۔ جناب
  9. مغزل

    عدلِ جہانگیری از مولانا شبلی نعمانی

    کیا کہنے فہیم میاں ، وارث صاحب ، ترجمہ کے لیے ممنونیت کا اظہار قبول کیجے۔والسلام
  10. مغزل

    زیادہ بچے پیدا کرنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز

    پیر پگارا صاحب کتنا ٹیکس دیں گے ؟؟ ( ایک معصوم سا سوال )
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    نازنین ڈائجسٹ والے سلمان صاحب کی ، انہوں نے غزل جو نہیں لگائی ۔ ہی ہی ہی ہی
  12. مغزل

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    طالوت بھیا ایک بار پھر محفل میں خوش آمدید، یوں‌ہی لڑی دیکھنے کو آپ پہچنا ، سوچا حاضر ی بھی لگاتا جاؤں۔ عبدالمجید صاحب کہاں غائب ہیں کسی کوکوئی خبر ہے ؟؟
  13. مغزل

    رات پھر رات کے سنّاٹے میں وہ جان پڑی ----- افتخار شفیع

    جی ہاں، مگر ان کا مقالہ انگریزی کے علاہ عربی ،فارسی اور اردو میں ترجمہ بھی ہوا ہے۔شفیع صاحب ، مبارک زرین رقم کے شاگرد بھی ہیں فنِ خطاطی میں‌ان سے ہی مہارت حاصل کی، ۔۔
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    گلہ کیا کیجے کہ آپ کے طوطے میاں سے ہم ، خفا رہتے ہوئے بھی خفا ہونا نہیں ، کہتے، مگر طوطے نے جب سے فال میرے حال کی ۔۔ پتہ نہیں‌میں کیا لکھ رہا ہوں۔۔ السلام علیکم دوستو!
  15. مغزل

    رات پھر رات کے سنّاٹے میں وہ جان پڑی ----- افتخار شفیع

    شکریہ بابا جانی داد پہنچا دی گئی ہے ، پی ایچ ڈی ٹیگ میں شامل کرنے کا مقصد ، ایسے شعراء کی لسٹنگ کرنا ہے جو ادبیات میں ڈاکٹریٹ کے حامل ہوں ، بہر کیف اس سے زیادہ مقصد نہیں۔ بہت بہت شکریہ بابا جانی ،۔
  16. مغزل

    بہزاد لکھنوی میری فضائے زیست پر ناز سے چھا گیا کوئی - بہزاد لکھنوی

    ارے ۔ جبھی تو میں کہوں کہ جناب سے مجھے اتنی جلدی انیست کیسے ہوگئی اور وہ بھی شاید پہلی یا دوسری پوسٹ سے ہی۔ انشا اللہ ضرور ملاقات رہے گی کاشفی صاحب۔ بہزاد صاحب کا مزار سخی حسن کے ایک کنارے پر ہے دوسرے کنارے قلندر بابا کا۔۔ بس وہیں آپ کسی سے بھی پوچھ سکتے ہیں، اتنا بدنام واقع ہوا ہوں کہ ، بس ۔...
  17. مغزل

    آج کا شعر - 4

    دہ ہی باذوق آدمی ہیں عدم میں ہوا یا مرا رقیب ہوا عبد الحمید عدم
  18. مغزل

    مِرا نشیمن بکھر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے - شاہدہ حسن

    ضرور ضرور ہم دیدہ ودل فرشِ کیے منتظر ہیں جناب
  19. مغزل

    رات پھر رات کے سنّاٹے میں وہ جان پڑی ----- افتخار شفیع

    بہت بہت شکریہ کاشفی صاحب ، سدا سلامت شاد باد
Top