نتائج تلاش

  1. مغزل

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    کیا کہنے خوشی ، کیا خوب اہتمام او رکیا ہی خوب انتخاب ہے ، ماشا اللہ ، خوش رہیں، بہت بہت شکریہ پیش کرنے کو
  2. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اور آپ تینوں میں ’’ عین ‘‘ آنکھ مشترک ہے ،:whistling:
  3. مغزل

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    ہممم شکریہ خوشی، پروین نے کہا تھا۔ کہ: خوشی ملی تو کئی درد مجھ سے روٹھ گئے دعا کرو کہ میں پھر سے اداس ہوجاؤں
  4. مغزل

    مبارکباد ممتاز مغل

    بہت بہت شکریہ ادی ، جیتی رہیے ، سدا سلامت شاد باد رہیں۔
  5. مغزل

    گدھ اور بھیڑیے کی جنگ

    بھیڑیے بھی اب انسانوں کی طرح اپنی اقدار سے دور ہوتے جارہے ہیں جناب” شکریہ ادی بہت خوب تصاویر ہیں، بہت شکریہ پیش کرنے کو
  6. مغزل

    آج کا شعر - 4

    وہ آئینے کو بھئ حیرت میں ڈال دیتا ہے کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے اعجاز رحمانی
  7. مغزل

    آج کا شعر - 4

    شکریہ شاہ جی ، اور امین صاحب۔ استاد قمر جلالوی کے لے پالک کہیے یا گودوں کھیلیے ، سعادت حسن فضا جلالوی کے صاحبزادے ضیا جلالوی سے ہمیں شرفِ مجلس حاصل ہے۔ غیر مطبوعہ کلام بھی ایسا موجود ہے کہ آپ صرف حیرت ہی کرسکتے ہیں ، مذکورہ شعر گایا بھی ہے ، اور ہم نے قمر جلالوی صاحب کی آواز (ترنم) میں سنا...
  8. مغزل

    پاکستانی تاریخ کا پہلا خود کش دھماکہ تمام ملزمان بری

    خوکش ہوتا تو ملزمان مارے جاتے نہ کہ زندہ رہتے ، سامنے کی بات ہے۔ ویسے 65 کی جنگ میں جو سینوں پر بم باندھ کر بھارتی ٹینکوں کے سامنے کودے تھے ، وہ تھے پاکستان کی تاریخ کے پہلے خود کش بمبار۔ سمجھے کہ نہیں ۔ مگر شاید یہ آپ کے ظہوریاب سے پہلے کی بات ہے۔
  9. مغزل

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    کوئی بات نہیں گڑیا ، سوری کی کیا ضرورت۔ جیتی رہو، سدا سلامت شاد باد رہو۔ نہ تے ہور کی ۔ اسی جلیبیاں منگن آئے آں کی ؟ :rollingonthefloor: بٹیا رانی ابھی تو ابتدا ہے ، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا، ابھی تو زینو بٹیا نے آنا ہے اور وہ جنگ چھیڑنی ہے کہ ۔ بس س س س۔۔ :notlistening:
  10. مغزل

    دلچسپ آرٹ

    بہت خوب ادی ، واہ کیا کام پیش کیا ہے ، میرے پاس اس کی پوری بک ہے ، جب میں پریکٹس کیا کرتا تھا،۔ ویسے کاگایا کا کام ان سب سے مختلف ہے۔ ایک مثال دوں ، کیا آپ سوچ سکتی ہو کہ سمندر کو ایک انگلی کے گرد لپیٹ دیا جائے ۔ سوچیے ۔ سوچیے ۔۔ مگر یہ کام ہوچکا ہے ، اور اسی طرح کے بیسیوں کام۔ جمی وارن نے بھی...
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    بھئی ہم نے مصرع بدل دیا تھا۔ اصل یوں ہے۔ کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا مکمل غزل یہ ہے:
  12. مغزل

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    شکریہ خوشی ، اب ٹھیک ہے ۔ خوب جمے گی انشا اللہ، یہاں ہم سب بہنوں بھائیوں ، بیٹوں اور بیٹیوں کی طرح رہتے ہیں۔ :) لاڈ پیار میں ڈانٹ بھی چلتی ہے ، اور غصہ بھی، زینو بہن ہیں‌ہماری ، ہم بٹیا ، بانگڑو ، چڑیل اور پتہ نہیں کیا کیا کہتے پھرتے ہیں۔ :rollingonthefloor: تعبیر خالہ ہم سے بڑی ہیں ، مگر ہم...
  13. مغزل

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    چلیے یہ اچھا ہے کہ وضاحت ہوگئی ، پھر تو آپ مجھے کبھی ذپ نہ کریں گی ، جب ذہنی تفاوت کا معاملہ ہی طے ہوگیا تو ، ’’ اب ڈر کاہے کا ‘‘ :tongue: پھر تو خوب جمے گی ، جب مل بیٹھیں گے ‌’’ خوشی ‘‘ اور ’’ غم ‘‘ ( یعنی ہم) :tongue:
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ہائے اس زود پریشاں‌کا پریشاں‌ہونا۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    جناب ۔ ث سے ثانیہ مرزا کانام لکھا جاسکتا تھا
  16. مغزل

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    اسے میں ذاتی حملہ تصور کروں یا، مذاق ؟ ویسے میری شادی کی دوسری سالگرہ ہے۔ بہت بہت شکریہ
  17. مغزل

    رات پھر رات کے سنّاٹے میں وہ جان پڑی ----- افتخار شفیع

    شکریہ خوشی صاحبہ۔ سدا سلامت شاد باد
  18. مغزل

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    اسی لڑی میں ہم نے ازرہِ مذاق ‘‘ خالہ ’’ کہہ دیا تھا،:noxxx: جس پر آپ نے ناراضگی کا اظہار کیا،:eek: مجھے مراسلہ مدون کرنا پڑا۔:mad: خیر آپ جو چاہیں تو روا ہے ، ہم کس کھیت کی مولی ہیں، اب یہ نہ کہیے گا کہ مولی بھی موئنث ہے ، ۔۔ :rollingonthefloor:
  19. مغزل

    مبارکباد ممتاز مغل

    شکریہ خوشی جی ، بہت بہت
Top