یہاں کی گرو چڑیل تو آج کل جہلم میں ہے ، شمشاد بھائی،
فون پر بات ہوئی تو پوچھ رہی تھی کہ میرے خلاف کون کون باتیں کرتا ہیں، میں واپس آکر ’’ مک ‘‘ لوں گی ۔،۔
میں نے بتا دیا کہ شمشاد بھائی ہی یاد کرتے ہیں ، اور وہ چڑیل کے حوالے سے ۔، ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor: