وعلیکم السلام
بیٹا جی اگر آپ آئی ہیں ۔ تو میں آئی ہوں کے بجائے صرف ’’ میاؤں میاؤں ‘‘ کردیتی تو ہمیںپتہ چل جاتا کہ ملّو بٹیا آئیں ہیں :rollingonthefloor:
سید ہ جی شمشاد صاحب تو آئے ہی نہیںکہ نصیحت کرتے : :noxxx:
اب چونکہ شام ہورہی ہے تو شام کی نصیحت کیے دیتا ہوں :grin:
نصیحت تو میں کیا کروں گا۔، ایک اقتباس :
’’ لوگ تنہائی کا شکار رہتے ہیں کیوںکہ وہ پُل بنانے کی بجائے دیواریں بناتے ہیں ‘‘
( نیوٹن)