3 جن یا 3 انسان
شمشاد لائبریرین جون 24، 2009 #262 جنوں کی بات ہو رہی ہے تو جن ہی ہوں گے ناں۔ لیکن ہیں یہ بالکل نکمے۔ ان سے تو چڑیلیں اچھی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2009 #266 مجھے بھی کچھ ایسے ہی لگتا ہے سرمد بھائی۔ چڑیلیں البتہ چند ایک نظر آئی تھیں۔
سرمد خان معطل جون 24، 2009 #267 شمشاد نے کہا: مجھے بھی کچھ ایسے ہی لگتا ہے سرمد بھائی۔ چڑیلیں البتہ چند ایک نظر آئی تھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "تھیں" سے کیا مراد ہے شمشاد بھائی
شمشاد نے کہا: مجھے بھی کچھ ایسے ہی لگتا ہے سرمد بھائی۔ چڑیلیں البتہ چند ایک نظر آئی تھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "تھیں" سے کیا مراد ہے شمشاد بھائی
ر راجہ صاحب محفلین جون 25، 2009 #269 سرمد خان نے کہا: لگتا ہے سارے جن یہ تھریڈ دیکھ کر ادھر ادھر ہو گئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی بھی کچھ نظر آ ہی رہے ہیں یہاں
سرمد خان نے کہا: لگتا ہے سارے جن یہ تھریڈ دیکھ کر ادھر ادھر ہو گئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی بھی کچھ نظر آ ہی رہے ہیں یہاں
مغزل محفلین جون 25، 2009 #270 یہاں کی گرو چڑیل تو آج کل جہلم میں ہے ، شمشاد بھائی، فون پر بات ہوئی تو پوچھ رہی تھی کہ میرے خلاف کون کون باتیں کرتا ہیں، میں واپس آکر ’’ مک ‘‘ لوں گی ۔،۔ میں نے بتا دیا کہ شمشاد بھائی ہی یاد کرتے ہیں ، اور وہ چڑیل کے حوالے سے ۔، ہی ہی ہی ہی
یہاں کی گرو چڑیل تو آج کل جہلم میں ہے ، شمشاد بھائی، فون پر بات ہوئی تو پوچھ رہی تھی کہ میرے خلاف کون کون باتیں کرتا ہیں، میں واپس آکر ’’ مک ‘‘ لوں گی ۔،۔ میں نے بتا دیا کہ شمشاد بھائی ہی یاد کرتے ہیں ، اور وہ چڑیل کے حوالے سے ۔، ہی ہی ہی ہی
مغزل محفلین جولائی 25، 2009 #277 میرے پاس اگر جن آگیا تو اسے کہوں گا کہ ، روتے ہوئے بچے کو ہنسا کر دکھائے یا زرداری کو سدھار دے
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2009 #278 روتے ہوئے صحتمند بچے کو تو میں بھی ہنسا سکتا ہوں، لیکن دوسرا کام ناممکن ہے۔
فیصل عظیم فیصل محفلین جولائی 25، 2009 #279 ناممکن کچھ نہیں ضررداری کو سدھارنا عین ممکن ہے بس جن کی ایک بوتل اور صاحب ٹنننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناممکن کچھ نہیں ضررداری کو سدھارنا عین ممکن ہے بس جن کی ایک بوتل اور صاحب ٹنننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2009 #280 جن کی ایک بوتل سے اس کا کیا ہو گا، اس کو تو جن کے ٹب میں غوطہ دیں گے تبھی کچھ ہو گا۔