نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    یہ امجد علی راجا بھائی کی شاعری کا جادو ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    ان سب کا مطلب تو ایک ہی ہے !
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک اور غزل

    سوتے میں ہمیں خواب تو آتے نہیں لیکن
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ہارتا جارہا ہے امریکا از محمد خلیل الرحمٰن

    لاہور میں انسداد پولیو مہم کا کارکن فائرنگ سے زخمی 17 فروری 2016 شیئر Image copyrightAFP Image captionحملے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے انسدادِ پولیو...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے رہے ھم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا کچھ کام کیا کام عشق کے آڑے آتا رھا اور عشق سے کام الجھتا رھا پھر آخر تنگ آکر ھم نے دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف فاروق احمد بھٹی کے والد صاحب وفات پا گئے۔

    انا للہِ و انا الیہِ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    شیخ زید مسجد (ابو ظھبی)

    ہمارے آئی فون کا کمال
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    قصور وار میں بھی نہیں

    ان کی اپنی عادت بھی تو یہ ہے کہ جو مراسلہ پسند آئے اسے مزاحیہ کی ریٹنگ سے نوازتے ہیں اور باقیوں کے لتے لیتے ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    قصور وار میں بھی نہیں

    ہاہا۔ لیکن جواب تو وہ دیں جو اپنی بیویوں کو رُلاتے ہیں۔ بیٹیوں والوں کی سوچ اور ہوتی ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    قصور وار میں بھی نہیں

    واہ بھئی! مقدس بٹیا اور حمیرا عدنان بٹیا نے تو خوش کردیا ہمیں۔ ویسے واقعی لڑکیاں روتی ہوئی ہمیں بھی اچھی نہیں لگتیں، بے شک رُلالیں، روئیں نہیں۔ لیکن کیا کریں شاعری تو دل کی آواز ہوتی ہے۔ اسے کون روک سکتا ہے۔ بہت اچھی نثری نظم لکھی ہے۔ داد قبول کیجئے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    بہت خوب صورت پیروڈی ہے جناب۔ بہت داد قبول فرمائیے۔ اور اسے محفلین کے کلام کی پیروڈیوں کے دھاگے میں منتقل کروادیجیے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    ہمارے مراسلے پر ایک دوستانہ کا ٹیگ اور ایک پسندیدہ کا ٹیگ دونوں آپ کی جانب سے ہیں!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    دس پیروڈیاں آپ کی اس خوبصورت ادا (ئیگی) پر قربان! خوش رہئے یہ بھی فرمائیے کہ بیک وقت دو ٹیگ کیونکر دیئے۔ مزے دار مزے دار۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    شیخ زید مسجد (ابو ظھبی)

    درست فرماتے ہیں استادِ محترم۔ یہ ابوظبی کے مرحوم حکمران جناب زايد بن سلطان آل نهيان کے نام پر رکھا گیا نام ہے۔ یوں بھی پاکستانی عام طور پر شیخ زاید کو شیخ زید اور ابوظبی کو ابوظہبی کہتے ہیں، جیسا کہ تراب بھائی نے دھاگے کے نام میں یہی لکھا ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    پھر کہیں کچھ نیا نہ ہو جائے۔ واہ
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اونچا ترین سفر

    مالم جبہ سوات 2804 میٹر 1988 میں تصویر بشکریہ ویکیپیڈیا
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    ہاہاہا۔ ویسے یہ طنز ہم پر ہے یا مرشدی یوسفی صاحب پر؟
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    کورنگ اسلام بائی ایڈورڈ سیڈ، کا ملخص اور جائزہ

    کتب پی ڈی ایف ڈاٹ نیٹ پر جہاں ایڈورڈ سعید کی کتب دستیاب ہیں ، لکھا ہے؛ إدوارد وديع سعيد (1 نوفمبر 1935 القدس - 25 سبتمبر 2003) مُنظر أدبي فلسطيني وحامل للجنسية الأمريكية. كان أستاذا جامعيا للغة الإنكليزية والأدب المقارن في جامعة كولومبيا في الولايات المتحدة الأمريكية ومن الشخصيات المؤسسة...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    چھے سادہ طریقوں سے اردو کے فروغ میں حصہ لیں۔

    ہم بھی 1،2،3،6پر باقاعدگی کے ساتھ عمل کرتے ہیں ۔ ایک دو آرٹیکل اردو ویکیپیڈیا پر البتہ لکھ کر شامل کرچکے ہیں۔
Top