نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    کیا یہ پراجیکٹ بھی وی سی ایچ اسپیشل پرسنز کے لیے ہے؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    لسانیات

    http://www.scribd.com/mobile/doc/226145625/Qawaid-i-Urdu-pdf-قواعد-اردو http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قواعد-اردو-کی-ضرورت-اردو-گرامر.87993/#post-1746769 مندرجہ بالا لنکس پر کچھ مواد موجود ہوسکتا ہے۔ پہلے لنک پر متعلقہ مواد کی فہرست بھی دیکھیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    دوسرا قطعہ: علامہ اقبال ہی سے معذرت کے ساتھ

    علامہ کے اصل قطعہ کو شامل کرنے کے بعد
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آج کی رات ہم پہ بھاری ہے

    بہت خوبصورت۔ بہت داد قبول فرمائیے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    نا بابا نا! ایسا نہ ہو کہ ہم بھی مسٹر ٹین پرسنٹ کے نام سے پہچانے جائیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    ارے نہیں بہنا! یہ سب تو مردانہ خواہشات ہوتی ہیں ۔ کار بنگلہ ، جہیز، لمبا مال۔ بچیاں تو بیچاری اللہ میاں کی گائے ہوتی ہیں، جس کے ساتھ بھیج دیا منہ دباکر چلی گئیں۔ اگر ذراکسی بچی نے زبان کھولی تو ہماری مردانہ غیرت جوش میں آجاتی ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    آداب عرض ہے فاتح بھائی۔ خوش رہیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    دوسرا قطعہ: علامہ اقبال ہی سے معذرت کے ساتھ

    دوسرا قطعہ: زمستانی ہوا میں تھی عجب مستی عجب تیزی نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی اندازِ بلاخیزی مرے آداب افرنگی مرے اطوار بھی اعلیٰ مگر سب کو پریشاں کرگئی تھی میری انگریزی
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    ایک قطعہ مری آپا کو چاہے مال و زر دے بڑے بھائی کو بھی اپنا ہنر دے مرے ابا مری خواہش یہی ہے حویلی بس یہ میرے نام کردے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    یم یم یمی۔ ترکیب کا انتظار
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کا موقف اس آڈیو کلپ میں دیکھیئے https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1023121341083623&id=100001572999625
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب؟

    اس خوبصورت غزل کی پیروڈی یہاں ملاحظہ فرمایئے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل: ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دیا: محمد خلیل الرحمٰن

    آداب ۔ آداب۔ باقی غزلوں پر آپ کے خطرناک تبصرے زیرِ غور ہیں۔
Top