نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    قطع نظر اس کے کہ اس مسئلے کے مذہبی پہلوؤں پر سیر حاصل بحث رہی، اس کا ایک سیاسی پہلو بھی ہوسکتا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے پاکستان پیپلز پاٹی کے محمد ایوب جپہ کی تحریر۔ یہ کہانی شروع ہوتی ہے شیخوپورہ کے نواحی گاوں ''اٹاں والی'' سے جہاں کی آسیہ بی بی نامی ایک عیسائی عورت جس کا شوہر عاشق حسین بھٹہ پر کام...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    ابھی ابھی آپ ایک زبردست کی ریٹنگ کھوچکے ہیں!!! مذاق برطرف اس قدر مزے دار اپلیکیشن بنانے پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    کیا اسے ایپل پر انسٹال کیا جاسکتا ہے جناب؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل:ہوئے آج گم ، جسم و جاں آتے آتے:از: محمد خلیل الرحمٰن

    آداب ۔ کیا بات ہے صاحب آپ ہماری غزل پڑھ رہے تھے اور ہم آپ کے دادا حضور کی خوبصورت غزل میں محو تھے اور اسے ترنم سے پڑھنے کی سعی کررہے تھے۔ ساتھ ہی سوچتے تھے کہ آپ ایک جانب تو تو کہتے ہیں کہ شاعر نہیں دوسری جانب اس قدر خوبصورت پسند ۔ اب علم ہوا۔ اللہ آپ کے دادا حضور کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے،...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    چلیں تمام محفلین اس ایک نکتے پر تو متفق ہیں کہ شدت پسندی بری ہے لیکن اس شدت پسندی کو ختم کرنے کا فارمولہ ہم سب کی نظر میں یہ ہے کہ شدت پسندوں کو فی الفور جہنم دسید کردیا جائے۔ ایک سیاح افریقہ کے کسی علاقے میں پہنچا اور ڈرتے ڈرتے مقامی لوگوں سے پوچھا "میں نے سنا ہے کہ اس علاقے میں آدم خور قبائل...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    جزاک اللہ ایم اے راجا بھائی۔ خوش رہئیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    عبدالرحمٰن بھائی نے ہمیں اس کتاب کا آڈیو ورژن بھی عنایت فرمایا ہے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اچھی فلم ہے۔ ہم نے اس کتاب کو بھی حاصل کرلیا ہے، اب دیکھیے کب پڑھنا ہوتا ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پندرہ دن پہلے تھیئٹر میں ٍ Finest Hours دیکھی تھی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    آج تقریباً دس ماہ بعد ہم نے وہی الفاظ لکھے ہیں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مضحکہ خیز لوگ ... !

    یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتحِ عالم جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں محبت کیجیے حضرت محبت۔ طنز و تشنیع کو بھول جایئے۔ اگر کسی کی بات بری لگی ہے تو اسے مذاق میں اُڑا دیں۔ کسی شاعر نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی تھی کہ بیٹا عشق کرو، عشق جلاتا ہے ، عشق جِلاتا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا سے ایک دلی التجا۔۔

    آداب عرض ہے محمد تابش صدیقی بھائی۔ خوش رہیے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نیوٹن کے قوانین

    نیوٹن تو بقول علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن "بنڈل تھا سالا"۔ اب ہمارے انجینیر فرید نے بھی اس پر مہرِ تصدیق ثبت کردی ہے۔ نیوٹن کو ماریئے گولی اور محبت کے سایئنسی قوانین ملاحظہ فرمایئے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محبت-کے-سائینسی-اُصول.53617/
Top