حضرت ہم تو محمد وارث صاحب کی قابلِ احترام رائے کے برخلاف نت نئی اصنافِ سخن کے حق میں اپنا ایک مقدمہ رکھتے ہیں، یہانتک کہ خود ہم نے اےک صنفِ سخن ایجاد کی ہے جسے کم از کم اردو محفل کی سطح پر خوب پزیرائی ملی۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/وزل-ایک-نئی-صنفِ-سخن-کا-تعارف.78114/#post-1618353...