نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    حمیرا بٹیا اور عارف بھائی! آئی فون ہم نے اس لیے خریدا تھا کہ بھرم ماریں گے لیکن یہاں ہر دوسرے شخص کی جیب سے آئی فون کی ڈمب رنگ ٹون سنائی دیتی ہے اور کراچی واپس جاکر ہم اپنا آئی فون سکس لیکر گھر سے باہر نہیں نکل سکتے، لہٰذا کل ابوظبی سی ایک پرانا آئی فون فائیو ایس خرید لیا ہے۔ اب اس پر ہم جیل...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک غزل پیش کرنے کی جسارت: رقیبو تمہاری دعا چاہتا ہوں

    پہلے محاورے میں خلل پڑرہا تھا، اب وزن میں کچھ اونچ نیچ ہے۔ جانچ کرلیجے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    آج 14 فروری ہے ، آباجان کی چھٹی برسی کا دن۔ آپ سے التماس ہے کہ انہیں آپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بیوی کی مار پیٹ: برِ صغیر کا مستقبل

    یکے از عوامل یہ بھی ہوسکتا ہے کہ بعض مرد مار قسم کی خواتین کو اپنے شوہروں پر ہاتھ اٹھانے کا جواز مل جائے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں میں برف باری ۔۔

    ہاہا۔ غور طلب امر تو یہی ہے کہ عرصہ تین ساڑھے تین سال قبل ہی ہم اس واقعے کی پیشنگوئی کر چلے تھے! ہے نا مزے کی بات؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مسنگ یو بابا جانی

    ایک خوبصورت اور دل کی گہرائیوں سے لکھی ہوئی تحریر۔ بس اپنے بابا جانی کو، جیسے اچھے وہ تھے، ہمیشہ اپنی یادوں میں رکھیے اور ان کے لیے دعا فرماتے رہیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    جناب سعود ابن سعید کے مقالے کا تشکر نامہ

    بات وہ کہاں مولوی مدن کی سی
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    گھسے پٹے جملے

    اب ذرا دوست کی شرارت اور ہماری حالت پر بھی غور فرمائیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کرنے کی جسارت

    عاصم شمس بھائی۔ اوپر کہیں آپ نے لکھا ہے کہ آپ کو عربی آتی ہے۔ اگر عربی گرامر پڑھی ہے تو افعال کا وزن ضرور نکالا ہوگا۔ یعنی کسی بھی فعل کےاصلی حروف نکال کر ان کی جگہ ف ع ل لکھا ہوگا ۔ جیسے یسمعُ کو یفعلُ لکھ کر اس کا وزن معلوم کیا۔ ایک اور طرح سے اسے دیکھیے۔ اس شعر کو پڑھیے فاعلاتن فاعلاتُن...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    گھسے پٹے جملے

    اف فوہ کیا یاد دلادیا! کالج کے زمانے میں ایک دوست کے ساتھ ان کے کسی رشتے دار کے گھر پہنچے۔ صاحبِ خانہ نے کھانے کا پوچھا تو دوست نے فوراً منع کردیا۔ بھوک کے مارے آنتیں قل ھواللہ پڑھ رہی تھیں لیکن مرتے کیا نہ کرتے، نفی میں سر ہلادیا۔ گھروالوں نے کھانا بھجوادیا تو ہمارے دوست سب سے پہلے بڑھ کر کھانا...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    گھسے پٹے جملے

    بہت مزے کا مضمون لکھا ہے۔ مزے دار مزے دار
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    گھسے پٹے جملے

    مہمان کو الوادع کہنے کے لیے دروازہ کھولتے ہوئے کہتے ہیں" کھانا کھاکر جاتے تو خوشی ہوتی"۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ابن سعید اُنسٹھ ہزاری

    تاکہ ہم مسافروں کو پتہ چلے کہ موبائل میں موجود کیلکو لیٹر صرف کسی چیز پر لکھی قیمت کی پاکستانی روپیوں میں متبادل رقم کا اندازہ کرنے کے لیے ہی نہیں ہوتا بلکہ محفلین کو مبارک باد دینے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سفر منطقہ غربیہ کے از محمد خلیل الر حمٰن

    نیشنل کیٹرنگ کمپنی کے کیمپ میں ہمارا پورٹا کیبن۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سفر منطقہ غربیہ کے از محمد خلیل الر حمٰن

    دلما آئی لینڈ جانے کے لیے دلما فیری ٹرمنل
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    ہمارے خیال سے نظم بحر میں ہے اور ہماری صلاح کی ضرورت نہیں ۔ خوش رہیے۔ اصلاح کے لیے اساتذہ کا انتظار کرتے ہیں۔
Top