محفلین کو مبارک باد کہ یکم ستمبر سن دوہزار پندرہ سے انہیں ایک انتہائی فعال ممبر میسر ہوئے اور ان پانچ ساڑھے پانچ ماہ میں کشتوں کے پشتے لگاتے ہوئے اپنے محفل کے ساڑھے آٹھ سو ٹوٹل مراسلوں میں سے ساڑھے پانچ سو مراسلے لکھ ڈالے۔ نہ صرف یہ بلکہ پروگرامنگ جیسے خشک دھاگوں کے علاوہ محفل کے سوشل ٹاک کے...