اسلام آباد میں تھے کہ لاہور آفس میں ایک پانچ روزہ کورس کا انعقاد کیا گیا۔ ایک ماہ کی بچی ، بیوی اور بھائی اور کمپنے کے ایک ساتھی کو ساتھ لیا اور جی ٹی روڈ پر سارادن سفر کیا راستے میں گجرانوالہ ایک دوست کے گھر چائے کے لیے رکے۔گھر ڈھونڈنے میں بھی کچھ وقت لگا۔ اسی اثناء میں بارش شروع ہوگئی۔ رات...