مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک
یہ مراسلہ اردو محفل سے لیا گیا ہے ، اب چونکہ ہمیں قدرت نہیں سو۔ یہ مراسلہ جناب کی اجازت سے آپ احبا ب کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے ۔ آپ کے تبصرہ جات اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کے لیے تحفہ ہوں گے۔ والسلام ۔۔ مزید پڑھیں۔
چہ خوب چہ خوب ۔ واہ واہ ۔ کیا کہنے وارث صاحب، سبحان اللہ، بلاگ پر شامل نہیںکی تو ، اجازت دیجے تاکہ میں اپنے بلاگ پر شامل کرسکوں۔
بہت خوب کلام ہے ، اس عہد میں جہاں غزل دم توڑتی نظر آتی ہے وہاں آپ مثنوی چہ جائیکہ شخصی ہی سہی ۔۔
مگر کیا خوب روایت کو زندہ کیا ہے ۔ سبحان اللہ سبحا ن اللہ۔
۔۔۔۔۔ شکریہ ادی ، اچھی تصاویر ہیں ،
اور میری رائے میں ’’ مشرقیت اپنے حسن اور لبادے کو مغربیت کے کے جال کے سپرد کررہی ہے‘‘
علی ذاکر صاحب، اظہارِ بیان میں احتیاط سے کام لیں اور مذکورہ الفاظ حذف کردیں۔ مناسب ہوگا۔
وگرنہ جو آپ کے مزاج کے مطابق ہو۔
۱: اردو محفل کب لاؤنچ کی گئی؟
یاد نہیں، میری یہاں آمد سے پہلے کی بات ہے :noxxx:
۲: اردو محفل کا اولین تھریڈ کون سا تھا؟
شاید الف بے کا :rollingonthefloor:
۳: اردو محفل میں اب تک کتنے اور کون کون لوگ ایڈمنسٹریٹر بن چکے ہیں؟
ٹھیک سے یاد تو نہیں لیکن
کوئی اپنا ضرور تھا میرا
۴...