ہیجان خیزی اور ڈھائی گئی ،واہ ۔۔ یہ اچھا کہا ۔ خوش رہیں۔:talktothehand:
’’ جناب ‘‘ بہت بہت شکریہ ، مبارکباد سر آنکھوں پر’’ جناب ‘‘۔ سدا خوش رہیں’’ جناب‘‘
جی ہاں سنا ہے ، جل پانی کو کہتے ہیں اور ککڑی مرغی کو یعنی پانی کی مرغی ، المعروف ’’ مرغابی ‘‘ :rollingonthefloor:
ہا ہا ہا ۔ میں جیت گیا ، لائیے میرا انعام ؟؟ آپ نہ سہی خوشی ہی دے دیں گی۔ :battingeyelashes:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: بابا جانی ، اصل بات یہ ہے کہ شمشاد بھائ تسامح کا شکار ہوگئے ، اور میری سالگرہ سمجھے ، جبکہ سالگرہ میری نہیں میری شادی کی سالگرہ ہے اور وہ بھی دوسری ۔۔۔۔:battingeyelashes: :blushing: بہت بہت شکریہ بابا جانی آ پ کی دعائیںدرکار ہیں۔ مولٰی سلامت رکھے،...
معاف کیجے گا ، عین عین صاحب ، میری ان کی تہذیب نہیں اپنا سکتا کسی بھی صورت ، یہی میرا ایمان ہے۔ آپ جو چاہیں فرمائیں ، آپ کا فعل ہے۔، مگر تکلیف مجھے بھی ہوگی