نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جی ۔ مگر کون سوچتا ہے ۔
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ڈھارس بندھارے ہیں یا۔ دھوکہ دے رہے ہیں ۔اپنے آپ کو۔ ہی ہی
  3. مغزل

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    محفل میں یہاں موجود ہے یہ گیت۔ شمشاد صاحب۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    خیر اب اتنا غصہ کرنے کی کیا ضرورت۔ ہم سمجھ رہے ہیں ، آپ کی مجبوری، شادی کے بعد بندہ چڑچڑا ہو ہی جاتا ہے ۔،
  5. مغزل

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    چلو ٹھیک ہے گڑیا۔ رانی۔۔:battingeyelashes: زینو،۔ کون ہے ۔ جب وہ آئے گی تو پتہ چل جائےگا۔، کان کترنے والی بلا ہے زینو :rollingonthefloor: شمشاد انکل سے پوچھ لو بچے ۔:biggrin:
  6. مغزل

    میڈیکل کی تاریخ میں دنیاکاپہلا انوکھا آپریشن

    ہممم۔ دلچسپ ۔ شکریہ جناب
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    چچا جان آج نہیں آئے کیا ؟
  8. مغزل

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    تمھار ا ’’ نک ‘‘ ہاہاہ۔ ہاا۔۔ اب نہ بولوں گا بھئی ۔ تم تو شکایت بھی لگاتی ، ہو۔۔ زینو کو آنے دو پھردیکھنا وہ کیسے پھڈے کرے گی۔۔ ییں ییں یییں۔۔
  9. مغزل

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    لو جی ۔ کیوں شکایت کرنی ہے ۔ ویسے بھی میں تو آبی سے ہی کہہ رہا تھا۔
  10. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ہوائی فائرنگ سے ۔ 8 سال کی بچی اور کئی ایک بڑوں کی جان گئی ، گولی لگنے سے۔
  11. مغزل

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    آبی بھیا۔ پون ۔ آدھے کے بعد کا معاملہ ہے ۔، ویسے یہ ’’ پوَن ‘‘ ہے ۔ :rollingonthefloor: پتہ نہیں منیا کو بیٹھنے بٹھائے کیا سوجھی ۔ :noxxx:
  12. مغزل

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    سلونی ۔ سلونے سے ہے پنجابی میں‌اس کا مطبل ۔ نمکین سے ہے ۔ ہاہہا
  13. مغزل

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہا ہا ہا ہا۔۔ من تورا حاجی بگویم تو میرا حاجی بگو۔
  14. مغزل

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    ثمینہ جی محفل میں‌صمیمِ‌قلب سے خوش آمدید ، ہم آپ کے مزاج کے مطابق گفتگو کریں‌گے انشا اللہ۔ جیتی رہیے ۔ سداسلامت شاد باد۔والسلام
  15. مغزل

    ستاروں پہ ڈالتے ہیں‌کمند یا سورج پر ترپال

    ’’ ستاروں پہ ڈالتے ہیں‌کمند یا سورج پر ترپال ‘‘ صدر ’’زورداری‘‘ صاحب سورج پر ترپالیں ڈالنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ کیونکہ دن میں لائٹ نہ ہونے کے باوجود لوگ روشنی کے مزے مفت میں لوٹ رہے ہوتے ہیں جو کہ سراسر قانون کی خلاف ورزی ہے۔ قدرتی ہوا کا بھی بے دریغ استعمال ملکی وسائل کو کم رہا ہے جس...
  16. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آمین ۔ اللہ حالات بہتر کرے ۔۔۔ کیوں آپ آج کل تنزانیہ میں ہیں کیا :rollingonthefloor: ارے نہیں نہیں، خدا نخوااستہ ۔ ہم تو دعا گو ہیں کہ ہمارے ملک میں ’’ خوشی ‘‘ آئے ۔ ابھی کچھ دن پہلے بھی ایک ’’ خوشی ‘‘ آئی تھی۔ ٹی 20 کپ کے ساتھ۔ مگر کچھ لوگوں کی موت کا سامان کر گئی۔:idontknow:
  17. مغزل

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    جیتی رہیں ، سدا سلامت شاد باد (ویسے مغل میں کیا مضائقہ ہے :battingeyelashes:اور ’’ جی‘‘ کا جنجال مت پالیں) :surprise: ہمم۔۔ یہ ہوئی نا ں۔۔ بات۔۔ :biggrin:
  18. مغزل

    فراق بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں - فراق گورکھپوری

    بہت خوب جناب ، ہم نے جگجیت کی آواز میں سنی تھی ، اب پڑھ بھی لی، بہت شکریہ
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    زحمت ہی کی جناب نے ، ر سے ہم لکھ چکے تھے۔ ہاہاہا
Top