ابھی ایک ٹی وی کو اپنی شادی کے لیے انٹرویو بھی دیا ہے موصوفہ نے اور ای میل ایڈریس دیا ہے ،'
راکھی ساونت سے متاثر ہوگئی ہے لگتا ہے ۔ ہاہا یو ٹیوب پر مل جائے گی ویڈیو۔
آپ بھی ای میل کر کے قسمت آزمالیں۔ :rollingonthefloor:
جی کاشفی صاحب، وارث صاحب، الف عین (اعجاز عبید ) اور نوید صادق صاحب محفل کے سینئر شاعر ہیں، اور آپ حضرات نو آموز و نومشقوں کی اصلاح کے لیے کوشاں ہیں۔ والسلام
مناسب خیال کیجے تو ، کلیش آف سولائزیشن نامی لیکچر جو شاہ نوازفاروقی نے دیا ہے ،
دیکھ لیجے گا۔ امید ہے آپ کے تشنہ سوالوںکے جواب مل جائیں۔ کہ مشرق و مغرب کا اصل
معاملہ کیا ہے ۔۔ باقی جو مزاجِ یار میں آئے ۔۔۔ والسلام