جی بھوت ناتھ آپ کو دیکھ رہا ہے ۔ آپ کا سلام کہہ دیا گیا ہے۔ شکریہ ، چڑیل نے وعلیکم السلام کہا ہے
دل جیتنے کے فن میں اگر دستر س نہ ہو
دکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں۔
ابھی تو آپ کو جانے کیا کیا معلوم ہوگا۔:biggrin: ابھی تو آپ میرے ہمزاد سے بھی نہیں ملی ہو۔:battingeyelashes: