بے شک ، مگر کیا کیا جائے ، حضر ت علی فرماتے ہیں : ’’ آدمی جاہ و مصنب ملنے کے بعد بدلتا نہیں بے نقا ب ہوتا ہے ‘‘
فرحان صاحب ، کب تک منافقت کریں گے آپ، عدلیہ آزاد نہیں تو ’’ الطاف بھائی ‘‘ نے کس کو خط لکھ کر قرضوں کی معافی کے معاملے پر رونا رویا ہے ، پھر آپ کی پارٹی حکومت کا حصہ ہے ، بلا...