نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    کیسے نہ کروں فکر ،۔میں تو پیدا ہی فکر کرنے کو ہوا ہوں۔ جناب
  2. مغزل

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    پڑھنا سننا میرے لیے برابر ہے جناب
  3. مغزل

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    اب بوڑھی روحیں لفظوں سے ہی بیر رکھ سکتی ہیں، کیا کیا جائے ، کھی کھی کھی۔ مجھے آپ کے جملے ’’ چکر مارنے آیا ہوں ‘‘ سے سخت نفرت ہے ،۔۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    غیر حاضری میں یہ کیا لفظوں کی ترتیب میں اکھاڑ پچھاڑ چل رہی ہے ،
  5. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ہمیں تو سیکھنے سے غرض ہے کوئی بھی سکھادے ۔:battingeyelashes:
  6. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کیوں آپ کیوں تنگ آگئے ، لڑٰی ہم نے شروع کی تھی ۔، اب کہیے ۔ کیا فرماتے ہیں۔۔ ہااہہاہ
  7. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ہم نے تو ایک ہی منائی ہے آپ چالیس کی بات کرتے ہیں عمر سولہ برس ہے قبلہ کی ہم بھی تو بائیس کی بات کرتے ہیں
  8. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    قبلہ شادی خوشی کو کہتے ہیں اس لیے یہ خوشی بھی شادی ہے
  9. مغزل

    یوزر نیم اور پاسورڈ کو انٹرنیٹ براوزر پر چوری سے بچائیں

    بہت شکریہ راج صاحب، محفل میں ایک بار پھر خوش آمدید۔ کہا ں‌تھے اتنا عرصہ آپ ؟
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ہاں‌جی ہاں‌کیا بات ہے لسوڑوں کی
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    نا جی تو آپ کو دے کون رہا ہے لسوڑے ۔
  12. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    مبارک ہو محفل کی شادی بھی دوست کہ محفل کی شادی بھی چوتھی ہے دوست
  13. مغزل

    آن لائن ان پیج سے یونیکوڈ کنورٹر

    یہ لیجے یہ ایک بہت اچھا آن لائن کنورٹر ہے۔ Copyright 2007 © ACTDPL, Punjabi University, Patiala (Punjab) India
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    لو جی لسوڑوں کر ذکر آیا اور ادھر جیہ حاضر،
  15. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    خدا و ہ بھی دن لائے آبی میاں کہ سہرے کے پیچھے تمہیں دیکھ لوں
  16. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    وہ تو جلاتی ہے نا پھر اس کا بل بھی نہیں آتا ، کرنٹ کیوںمارے گی۔ آپ نے بل جمع کروادیا کیا ؟
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    کیوں کیا نئے رکن ہی جلدی سمجھ نہیں پاتے شمشاد بھائی؟
  18. مغزل

    بھارت کی کوئی خبر لگانے پر پابندی ہے کیا؟

    آپ کی خبریں بھی تو آ پ جیسی ہی ہوتی ہیں نا۔۔ ہاہاہاہ
  19. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    وہ جیہ ہو کہ ہو جیا راؤ میاؤن میاؤ ں میاؤں۔ ہی ہی ہی ہی (تک بندی کی تعریف پر پورا اترتا ہے نا ؟)
Top