نتائج تلاش

  1. مغزل

    محفل کا ترانہ

    خامہ انگشت بہ دنداں کہ اسے کیالکھیے ناطقہ سربہ گریباں ہے اسے کیا کہیے۔ خیر دوبارہ پڑھتا ہوں۔
  2. مغزل

    قاصر گلیوں کی اداسی پوچھتی ہے گھر کا سناٹا کہتا ہے------- غلام محمد قاصر

    بہت بہت شکریہ جناب ، بڑی محبت ( کل کتاب تسلسل ہاتھ لگ گئی صاحب ہمارے تو بھاگ جاگ گئے) :battingeyelashes: شکریہ عمران شناور صاحب ، بڑی محبت جناب،۔ بہت بہت شکریہ
  3. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ایسا کیا لکھ دیا ، میں ابھی دیکھتا ہوں۔ :notlistening: ابھی تک تو نہیں پڑھا ، پڑھ کر لڑائی کروں گا ناں۔۔ :eek: ارے ۔۔ میں اور خوش ،، توبہ توبہ اور وہ بھی خوشی کے ہوتے ہوئے :rollingonthefloor: ناں ۔۔ صاحب اب ایسا بھی کیا تجاہلِ عارفانہ سے کام لینا۔:wasntme:
  4. مغزل

    جو خود میں سمٹ کے رہ گئے ہیں----- سیدانورجاویدہاشمی

    شکریہ امین صاحب ، بندہ پروری ہے جناب، بہت بہت شکریہ وارث صاحب، بہت شکریہ
  5. مغزل

    لیاقت علی عاصم ہجر سے مرحلہِ زیست عدم ہے ہم کو--------- لیاقت علی عاصم

    شکریہ امین صاحب ، بہت بہت شکریہ،۔ شکریہ شاہ جی ، مولٰی سلامت رکھے ، حوصلہ افزائی پر ممنو ن ہوں بہت بہت شکریہ وارث صاحب، بڑی محبت جناب ، والسلام
  6. مغزل

    دیوانہ مرا اگرچہ بن میں --------- شکیل جاذب

    بہت بہت شکریہ انیس صاحب اور وارث صاحب، محبتوں کے لیے سراپا تشکر ہوں، سدا سلامت رہیں جناب
  7. مغزل

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    بہت بہت شکریہ آبی بھیا، دعا کیجے کہ باری تعالی توفیق عطا فرمائے یہ سب اسی کی توفیق سے ہے ۔ بہت بہت شکریہ
  8. مغزل

    دیوانہ مرا اگرچہ بن میں --------- شکیل جاذب

    بہت بہت شکریہ آبی بھیا، سدا سلامت شاد باد بہت بہت شکریہ سخنور صاحب ، سدا خوش رہیں‌جناب
  9. مغزل

    جو خود میں سمٹ کے رہ گئے ہیں----- سیدانورجاویدہاشمی

    شکریہ بابا جانی ، آج کل ہاشمی صاحب قوافی پر تجربے کر رہے ہیں۔ وہی صحیح بیان کر سکیں‌گے ، وزن میں‌کمی والا مصرع انہیں بتا دیا گیا ہے ۔ بہت بہت شکریہ بابا جانی
  10. مغزل

    لیاقت علی عاصم ہجر سے مرحلہِ زیست عدم ہے ہم کو--------- لیاقت علی عاصم

    شکریہ بابا جانی ، ۂ ، اسی لیے رکھا تھا مگر بجلی بھاگ گئی ،تو وہیں‌رہ گیا۔ مجھے سخت مشکل ہوتی ہے ، جانے اس کی ’’ کی ‘‘ کیا ہے ، آپ نے آلٹ او بتائی تھی ، اس سے کام نہیں چلتا، جانے کیوں۔بہر کیف ہمت افزائی اور محبتوں کے لیے ممنون ہوں ، بہت بہت شکریہ
  11. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ہم ممم ۔۔۔ واہ رے خوشی کا غصہ :rollingonthefloor:
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    تو کیا مطلب کیا تان اب تان سین پر ٹوٹے گی ، ارے بھئی مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے ، کے مصداق تان لسوڑوں پر ہی ٹوٹے گی نا۔۔۔ راجہ جی اب تو طے ہوگیا کہ تیر کا نشانہ میں‌ہی تھا۔:rollingonthefloor:
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    لسوڑوں کا ذکر کرنے کو میں اکیلا ہی رہ گیا ہوں کیا ، کسی اور کو توفیق نہیں۔:rollingonthefloor: :notlistening:
  14. مغزل

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    بہت بہت شکریہ ، حجازی صاحب، چلیے اسی بہانے آپ کی آمد تو ہوئی۔ آ پ کے تبصرے کا انتظار ہے جناب
  15. مغزل

    دیوانہ مرا اگرچہ بن میں --------- شکیل جاذب

    غزل دیوانہ مرا اگرچہ بن میں شہرہ ہے اس کا انجمن میں کس نے مسموم کیں ہوائیں کچھ پھول سے کھل رہے تھے من میں کیا اس کے بغیر دیکھتے ہم دل ہی تو چراغ تھا بدن میں کیسے بھلا بانٹو گے پرندے ؟ دیوار تو اٹھ گئی چمن میں تفصیل ہے اس کی کم نگاہی اک بات تھی ان کہی سخن میں جاذب جو ہے...
  16. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں جیہ کو مس کررہا ہوں۔
  17. مغزل

    لیاقت علی عاصم ہجر سے مرحلہِ زیست عدم ہے ہم کو--------- لیاقت علی عاصم

    غزل ہجر سے مرحلہِ زیست عدم ہے ہم کو فاصلہ اتنا زیادہ ہے کہ کم ہے ہم کو سائے سے اُٹھ کے ابھی دھوپ میں جا بیٹھیں گے گھر سے صحرا تو فقط ایک قدم ہے ہم کو پا بہ جولاں ترے کوچے میں بھی کھیِنچے لائے شحنہِ شہر سے اُمیّدِ کرم ہے ہم کو قحطِ معمور ۂصورت سے ہیں پتھر آنکھیں اب خدا بھی نظر...
  18. مغزل

    جو خود میں سمٹ کے رہ گئے ہیں----- سیدانورجاویدہاشمی

    غزل جو خود میں سمٹ کے رہ گئے ہیں دنیا سے وہ کٹ کے رہ گئے ہیں مجمع تھا یہاں پہ جن کے دم سے وہ بھیڑ سے چھٹ کے رہ گئے ہیں بازارِ سُخن میں ہے مول اپنا ہم لوگ ٹکٹ کے رہ گئے ہیں نگلا ہے زمین نے بستیوں کو بادل سبھی پھٹ کے رہ گئے ہیں اب کھیت میں بھوک اگے گی کیوں کر سب کھوٹ کپٹ کے رہ...
  19. مغزل

    قاصر گلیوں کی اداسی پوچھتی ہے گھر کا سناٹا کہتا ہے------- غلام محمد قاصر

    غزل گلیوں کی اداسی پوچھتی ہے گھر کا سناٹا کہتا ہے اس شہر کا ہر رہنے والا کیوں دوسرے شہر میں رہتا ہے اک خواب نما بیداری میں جاتے ہوئے اس کو دیکھا تھا احساس کی لہروں میں اب تک حیرت کا سفینہ بہتاہے پھر جسم کے منظر نامے میں سوئے ہوئے رنگ نہ جاگ اٹھیں اس خوف سے وہ پوشاک نہیں ، بس خواب...
  20. مغزل

    دو ٹن مٹی کا بوچھ (مائیکل جیکسن پر جاوید چوہدری کا کالم)

    کیا کہنے گڑیا، بہت خوب جملہ دیا ہے۔
Top