ابھی ایک ایس ایم ایس آیا ہے ۔
ایک شخص دوڑتا ہوا بس میں چڑھا اور زور سے چلایا
خبردار!
کوئی اپنی جگہ سے نہ ہلے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
قلفی والا آپ کے پاس خود آئے گا ۔
:grin:
بہت بہت مبارک ہو ۔ منفرد تو آپ پہلے بھی تھے ۔
نبیل بھائی کی طرح ہماری بھی خواہش ہے کہ "آپ مبتدی سے ماہر بننے " کے بعد ’’ماہر سے منفرد’’ تک کی رواداد لکھ ڈالیئے۔
میرا تو کچھ دوستوںسے ایس ایم ایس کے ذریعے رابطہ رہتا ہے بس انہیں مزاحیہ، دوستی ، شاعری وغیرہ ایس ایم ایس کرتا رہتا ہوں ۔ دن میں20 سے 30 مسیجز کرتا ہوں کبھی کبھی کم اور کبھی زیادہ بھی ہوجاتے ہیں۔