شاید باقی اخبارات میں اس لیے خبر نہیں چھپ سکی اور ٹی وی چینلز پر نشر نہ ہوسکی کہ کل اسلام آباد میںفرانسیسی سفارتخانے کے اہلکاروں کے رویے پر احتجاج کرتے ہوئے صحافیوںنے اجتماعی بائیکاٹ کیا ۔
آن لائن نیوز ایجنسی کے مطابق افغانستان و پاکستان کے لیے فرانس کے خصوصی نمائندے کی پریس کانفرنس کا...