زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی
زین کو شاید بھوک لگی تھی :grin:
زین
Post #271
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موڈ (2)
یہ کیا؟؟ آپ نے تو میرا ہی پیغام کاپی پیسٹ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
زین
Post #6
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی
رہنے دیجئے اور غم کیا کم ہیں جو کرکٹ کی فکر میں بھی لگے رہے۔
زین
Post #269
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موڈ (2)
سچی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا زیادہ اچھا نہین ہے (اب آپ یہ مت کہنا کہ میرا بھی زیادہ اچھا نہین ہے) ۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
زین
Post #4
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موڈ (2)
میرا مود بھی اچھا ہے ۔:grin:
زین
Post #2
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موُڈ ،
لگتا ہے تالے ختم ہوگئے ۔
زین
Post #1,013
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)
گھر میں تو بہت کم ہوتا ہوں اس لیے گھر کا ٹھیک سے نہیںپتہ ۔ شاید تین سے چار گھنٹے اور دفتر میں کل سے ایک گھنٹہ لوڈ شیڈنگ شروع ہوئی ہے ۔
زین
Post #365
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)
توبہ کریں ، ایسی باتیں نہیں کرتے ۔ زندگی اور موت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے ۔
زین
Post #362
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)
شمشاد بھائی اب اتنی بری حالت بھی نہیںہے ۔
زین
Post #360
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد
واہ جی واہ ۔ بہت مبارک ہو شمشاد بھائی ۔
زین
Post #10
اپریل 18، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون کس کو مس کررہا ہے (5)
ہائےےےےےےے اللہ یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ
زین
Post #245
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موُڈ ،
میرا موڈ :party:
زین
Post #1,011
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوات معاہدہ :الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیںکھایا
چوری چوری کھانے کی کیا ضرورت۔ آپ کو پتہ نہیں ۔ "بھائی لوگ" جو بیان جاری کرتے ہیں اسے ہو بہو نشر اور شائع کرنا "فرض" ہوتا ہے ۔ :rolleyes:
زین
Post #42
اپریل 18، 2009
فورم:
آج کی خبر
موُڈ ،
اب تو بہت عرصہ ہوگیاہے ۔ نئے مشن کے تحت آپ پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔:grin:
زین
Post #1,006
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موُڈ ،
تو اب بھی لگائیےے ناں۔ منظور میرا ایک سندھی دوست ہے ۔ :grin:
زین
Post #1,003
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بھارت:ٹیچر نے بچی کو دھوپ میں کھڑا کر کے مار ڈالا
جی اے ایف پی۔ فرانس کا بین الاقوامی خبر رساں ادارہ ہے
زین
Post #7
اپریل 18، 2009
فورم:
آج کی خبر
سوات معاہدہ :الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیںکھایا
آپ کو خوش فہمی ہوئی ہے ۔ 4 دن سے کھانا نہیںکھایا ہوتا انہوںنے تو کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے والے شخص کی طرح اب اللہ کو پیارے بھی ہوچکے ہوتے
زین
Post #38
اپریل 18، 2009
فورم:
آج کی خبر
موُڈ ،
آپ کی تصویر خفیہ والوںکو بھیجنا ہے ۔
زین
Post #1,000
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موُڈ ،
منظور ۔ صرف مجھے ای میل کردینا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لنک مل سکتا ہے ؟؟
زین
Post #998
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوات معاہدہ :الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیںکھایا
آپ لوگ کیوںپریشان ہیں۔
زین
Post #36
اپریل 18، 2009
فورم:
آج کی خبر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top