اعجاز صاحب ہم بھی انڈین نیوز چینلز دیکھتے ہیں۔ صرف پاکستانی میڈیا میں انڈیا کے خلاف نہیں بولا جاتا ، انڈین میڈیا بھی کسی سے کم نہیں۔
جہاں تک را اور آئی ایس آئی کی بات ہے تو دونوں ہی ایک دوسرےکے ممالک میں مداخلت کررہی ہیں۔
----------
یہاں پھر وہی باتیں شروع ہوگئیں۔ خرم بھائی نے یہ دھاگہ...
معروف گلوگارہ اقبال بانو مختصر علالت کے بعد لاہور میں 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
اقبال بانو 1935ء میں دہلی میں پیدا ہوئیں۔دہلی میںاستاد چاند خان سے کلاسیکی، ٹھمری اور دادرا کی تربیت حاصل کی ۔ کیئریئر کا آغاز آل انڈیا ریویڈیو سے کیا ۔ 1954ء میں 19 سال کی عمر میں پہلا فلمی گانا ریکارڈ...
بھئی اس شکریہ نے تو مجھے پریشان کردیا ، سچی مجھے کچھ نہیںمعلوم ،
مجھے کیا پتہ چل گیا ہوگا؟کچھ بتائیں تو سہی
دعا کے لئے شکریہ اور چھوٹا / بڑا اتنا مشکوک کیوںلکھا ہے ؟