جی بلوچستان کی کل آبادی لاہور سے کم ہے ، اگر حکومت چاہتی تو یہاں صرف چند فیکٹریاں لگا کر یہاں روزگار کا مسئلہ ختم کرسکتی تھی۔
بجٹ تو کم از کم اتنا رکھنا چاہئے کہ صوبائی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں، نئے سکیمات شروع کریں ۔صوبائی حکومت کے پاس ملازمین کو تنخواہیںدینے کی رقم بھی نہیں...