آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن مرکز میں ہمیشہ پنجاب کی ہی رہی ہے اور بالادست صوبہ ہمیشہ پنجاب ہی رہا ہے ۔ اس وجہ سے یہاں کے لوگ پنجاب کو ذمہ دار سمجھتے ہیں۔
ٹی وی اور اخباروں میں تو اب جاکر کچھ کوریج مل رہی ہے ۔ یہاں اگر دھماکہ ہوجائے اور درجن سے زیادہ لوگ بھی مارے جائے ۔ اور کراچی میں کسی فیکٹری میں...